اتھول سے تعلق رکھنے والی خاتون نے مژگول کے مقام پر دریائے موڑکہو میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

موڑکہو(نمائندہ چترال ایکسپریس)منگل کے روز گاؤں اتھول سے تعلق رکھنے والی خاتون مسماء (ف) دختر فضل یار جو مقامی مدرسے کی طالبہ تھی۔نامعلوم وجوہ کی بناء پر مژگول کے مقام پر دریائے موڑکہو میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔بعد از کچھ فاصلے پر اسکی لاش دریاء سے نکال لی گئی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔