علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال بہار 2017سمسٹر کے پاکستان اسٹیڈیز کے ورکشاپس مورخہ 15-8-2017سے شروع ہونگے۔ – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین | علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال بہار 2017سمسٹر کے پاکستان اسٹیڈیز کے ورکشاپس مورخہ 15-8-2017سے شروع ہونگے۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال بہار 2017سمسٹر کے پاکستان اسٹیڈیز کے ورکشاپس مورخہ 15-8-2017سے شروع ہونگے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال کے ریجنل ڈائیریکٹر رفیع اللہ کے دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسٹیڈیز بہار سمسٹر کے ورکشاپس 15اگست 2017سے گورنمنٹ کامرس کالج چترال میں شروع ہورہے ہیں۔
تمام طلباء وطالبات کو ان کے گھروں کے پتے پر بذریعہ رجسٹری خطوط ارسال کئے گئے ہیں۔ اطلاع نہ ملنے کی صورت میں ذیل نمبروں پر رابط کرسکتے ہیں(413811-413419)تمام طلباء وطالبات ورکشاپس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

ایم این اے اور ایم پی اے چترال24گھنٹے کے اندر کیلاش کمیونٹی کے خلاف اپنے الفاظ واپس لیں۔ورنہ ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جائیگی۔پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے صدر عبداللطیف نے چترال کی ترقی،امن ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔