19/08/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

لوٹ کوہ کی وادی ارکاری اور مومی میں متعدد ویلج ناظمین کاسینکڑوں خاندانوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) لوٹ کوہ کی سب سے بڑی وادی ارکاری اور مومی میں متعدد ویلج ناظمین نے اپنے ساتھ سینکڑوں خاندانوں کے ساتھ جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے تاریخ میں سب سے پہلی مرتبہ وادی میں جماعت اسلامی کے پرچم گھروں پر لہرائے گئے ۔ ...

مزید پڑھئے

محکمہ وائلڈ لائف بروغل کے نام پر تمام Appiontment orders فی الفور منسوخ نہ کی گئی تو چترال پریس کلب کے سامنے خود سوزی پر مجبور ہو جاؤں گا۔امین تاجک ناظم بروغل

چتراؒ (نمائندہ چترال ایکسپریس)ناظم بروغل امین جان تاجک نے ایک اخباری بیان میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ/ڈسٹرکٹ سیشین جج چترال، چیرمین تحریک انصاف، وزیرِ اعلیٰ KP، سیکریٹری ماحولیات KP، کمانڈانٹ چترال سکاوٹس، چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف KP، ڈسٹرکٹ ناطم چترال،MPAچترال 2، ڈپٹی کمشنر چترال، DFOوائلڈ لائف چترال، DPOچترال سے ...

مزید پڑھئے

چترال میں 2018 ء کے الیکشن میں دینی جماعتوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے : مولانا عبدالاکبر چترالی

لاہور (چترال ایکسپریس)سابق ایم این اے چترال و صدر اتحاد العلماء پاکستان مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ چترال میں دینی جماعتوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے اس سلسلے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے میں تیار ہوں اور اتحاد کے حوالے سے میں نے ...

مزید پڑھئے

کیا آپ بھی ۔۔

ادارے کا مراسلہ نگار کے ساتھ متفق ہونا ضروری نہیں مبشرعلی سنگال آپ فر عون کو لے لے ، وہ (نغوذوباﷲ) خود کو خدا کہتے تھے اور اپنے وقت میں خدا جانے جاتے تھے اور پھر جب ﷲ کے جلیلالقدر پیغمبر حضرت موسیٰ ؑ نے لوگوں کے سامنے ﷲ تعالیٰ ...

مزید پڑھئے

نئی یونیورسٹی کیمپس قائم کرنے کا شوشہ دراصل یونیورسٹی آف چترال کو ناکام بنانے کی کوشش ہے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارٹی ترجمان و انسانی حقوق کے علمبردار نیازی اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ چترال میں اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا کیمپس قائم کرنے کی کوشش دراصل نئے قائم شدہ یونیورسٹی آف چترال کو ناکام کرنے کی سازش ...

مزید پڑھئے

مدارس اور علماء مملکت خداداد پاکستان کے جانثار سپاہی

…………….تحریر مفتی محمود الحسن( مہتمم جامعہ تعلیم الاسلام للبنات شاہنگارو ممبر ڈسٹرکٹ کونسل دروشI)…….. گذشتہ دنوں چترال ایکسپریس اور چترال ٹوڈے میں ارشاد مکرر نامی کسی بندے کا مضمون شائع ہوا جس کے مندرجات محض الزام تراشی،کردار کشی، اور عناد پرورانہ ذہنیت کے عکاس ہیں جوکہ قارئین پر پوشیدہ نہیں ...

مزید پڑھئے

خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پہناں ہو گئیں

مرحوم اللہ داد کی زندگی اور اپنے زمانے کے لوگوں سے آپ کی محبت کی داستان ، شجاعت علی بہادر صاحب کے معتبر فیس بک پیج میں چھپا تو نے بھی اپنی یادداشت کوکریدا ۔ اس سے پہلے کہ میں شجاعت علی بہادر کی تحریر کا ترجمہ اور مرحوم کے ...

مزید پڑھئے

ہیڈکوارٹر جغور فٹ بال کلب و ثقافتی ٹیم کا 5روزہ دورہ گلگت بلتستان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ہیڈکوارٹر جغور فٹ بال کلب اور چترال کے ایک ثقافتی ٹیم نے مظہر علی،اعجاز علی ،فضل الربی لال اور انصار الہیٰ کے زیر قیادت گلگت بلتستان کا دورہ کیا۔جنہیں یاسین کے راجہ فیملی نے گلگت بلتستان کے دورے کی دعوت دی تھی ۔دورے کے دوران یاسین میں یوم ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔