25/08/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

وی سی جغور،وی سی خورکشاندہ،وی سی شیاقوٹیک کے ناظمین کادو میگاواٹ بجلی گھر سے بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی جلسہ

چترال (نمائند ہ چترال ایکسپریس)جمعہ کے روز وی سی جغور،وی سی خورکشاندہ،وی سی شیاقوٹیک کے ناظمین نے ایس آر ایس پی دو میگاواٹ بجلی سے پانج وی سی کومحروم رکھنے کے خلاف احتجاجی جلسہ کیا۔جلسے سے مولانا جمشید،پاؤر کمیٹی کی صدر خان حیات اللہ خان،ناظم جغور سجاد احمد،ناظم شیاقوٹیک نوید ...

مزید پڑھئے

سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے ناظم اعلیٰ اور الفلاح فاونڈیشن کے سرپرست صاحبزادہ عبدالقدیر اعوان کا دورہ چترال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے ناظم اعلیٰ اور الفلاح فاونڈیشن کے سرپرست صاحبزادہ عبدالقدیر اعوان نے بمبوریت وادی کا دورہ کیا اور چترال شہر میں واقع شاہی جامع مسجد میں جمعہ کے اجتماع سے بھی خطاب کیا اور اس بات پر زور دیاکہ وہ اللہ جل جلالہٗ ...

مزید پڑھئے

چترال کے تاجر برادری کو 2018ء اور اس سے آگے کے حالات پر نظر رکھتے ہوئے اپنی تیاری کرنی چاہئے۔سرتاج احمد خان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال چیمبر آف کامرس اور تجار یونین چترال کے دوران ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں لواری ٹنل پراجیکٹ کی تکمیل اور سی پیک کے متبادل روٹ کی چترال سے گزرنے کے نتیجے میں علاقے کی تجارتی صورت حال پر سیر حاصل گفتگو ہوئی ۔ چیمبر ...

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی کے ممکنہ خطرے کو دور کرنے کی خاطر شہر کے دونوں سرکاری ہسپتالوں میں عام صفائی کا عمل شروع کردیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی کے ممکنہ خطرے کو دور کرنے کی خاطر شہر کے دونوں سرکاری ہسپتالوں میں عام صفائی کا عمل شروع کردیا جس میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے اہلکاروں کے ساتھ محکمہ سول ڈیفنس کے دو درجن سے ذیادہ رضاکار حصہ لے ...

مزید پڑھئے

جماعتہ الدعوۃ چترال کا امریکی صدرکے پاکستان مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی جلسہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )جماعتہ الدعوۃ چترال نے جمعہ کے روزامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے پاکستان کے مخالفانہ بیان پرشدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پرانے پی آئی اے چوک چترال میں احتجاجی جلسہ منعقدکیاجس میں مولاناعمرقریشی ،عمران اورقاضی نسیم نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امریکی دھمکی کاپاکستان کوبھرپورجواب دیناہوگادہشت گردی کے خلاف ...

مزید پڑھئے

پاک امریکہ تعلقات اور ہماری کوتا ہیاں 

پاک امریکہ تعلقات ہمیشہ سے ہی اہمیت کے حامل رہے ہیں ۔ مختلف ادوار میں ان تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتے رہے ہیں ۔ پاکستان کی خا رجہ پالیسی ترتیب دیتے ہوئے پاکستان کے امریکہ کے ساتھ تعلقات کو ہمیشہ ہی سر فہرست ر کھا جاتا ہے اور دونوں ممالک ...

مزید پڑھئے

امریکی افغان پالیسی… محتاط رہنے کی ضرورت

تحریر۔ شہزادہ مبشر الملک shmubashir99@gmail.com * ڈرم اور موڈی ۔ امریکی صدر… جب بھی بولتے ہیں…. پٹاخے… کی طرح پھٹتے نظر آتے ہیں۔ نجانے اس کا نام… ڈونل ٹرم…. کس نے رکھ دیا ہے …. یوں تو وہ …. ڈرم… کی طرح بجتے ہی نظر آتے ہیں ۔آج کل یہ ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان …. ’’سو حقیقتیں ایک افسانہ‘‘

………..محمد جاوید حیات……….. حیران ہونگے کہ چھوٹا سا لکھاری ایک عظیم لکھاری کا موضوع بدل رہا ہے ۔۔ عظیم لکھاری کا موضع ’’ایک حقیقت سو افسانے ‘‘ تھا جب کہ یہ چھوٹا اس موضوع کے الٹ لکھ رہا ہے ۔۔یہ چھوٹا لکھاری اس زمین میں موجود انسانی سرگرمیوں کو چشم ...

مزید پڑھئے

دادبیداد….بی ایس پر وگرام اور غریب عوام 

………..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ ……… اعلیٰ تعلیم کا 16سالہ بیچلر پرگرام دنیا کے ساتھ کندھا ملا کر چلنے کے لئے لا گیا ہے مگر آہستہ آہستہ یہ پروگرام غریب آدمی کو اعلیٰ تعلیم سے محروم کرنے کا ذریعہ بنتا جارہا ہے ایسا لگتا ہے کہ آئیندہ 10سالوں میں پاکستان ...

مزید پڑھئے

دینی رہنمائی کے اسلوب 

تخلیق انسانیت کے بعد اس کے لئے زندگی گزارنے کے اطوار اور اسلوب خالق کی طرف سے وضع کئے گئے ہیں ۔ جن کی پاسداری میں گزرنے والے لمحات کو تابعداری اور ان کے بر عکس بیتنے والے ایام کو نافرمانی سے تعبیر کیا گیا ہے۔ اور دونوں کیفیات کے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔