انتقال پر ملال..موڑکھو سہت کے معروف شخصیت اور نامور صحافی اعجاز احمد لال انتقال کر گئے

موڑکھو( جمشیداحمد) موڑکھو سہت کے معروف شخصیت اور نامور صحافی اعجاز احمدسنگین لال منگل کے روز حرکت قلب بند ہونے کی باعث انتقال کر گئے ان کی عمر تقریبا پچپن(۵۵) سال تھی مرحوم سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل موڑکھو فصل آمین لال کے فرزند ارجمند تھے ان کی نماز جنازہ موڑکھو سہت گنبد میں 6ستمبربدھ کے روز صبح اٹھ بجے ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔