دروش کے تحصیل کے نوٹیفیکشین جلدآز جلد جاری کیا جائے.ارشاد مکرر

دروش( نمائیدہ چترال ایکسپریس) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما اور کمیونیٹی پولیسنک فورم کے کوارنیڈیٹر ارشاد مکرر نے  ایک اخباری بیان میں وزیر اعلی خیبر پختونخواپرویز خٹک اورچرمین پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پر زور مطالبہ کیا ہے.کہ دروش تحصیل کا نوٹیفیکیشں جلد از جلد جاری کیا جائے.ارشاد مکرر نے مذید مطالبہ کیا کہ صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ بھی تحصیل دروش کو دیا جائے.بصورت دیگر ہم تحصیل دروش کے کارکنان اپنا امیدوار خود میدان میں لائیں گے پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔