دروش کے تحصیل بننے کے بعد صوبائی اسمبلی کی سیٹ کے لئے بھی درخواست جمع کرادی گئی۔رضیت باللہ

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے سینئررہنما رضیت باللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دروش کے باقاعدہ طورپر پر تحصیل بنانے کے بعد دروش کے لئے صوبائی اسمبلی کے سیٹ کا راستہ ہموار ہوگئی تھی جس کے بنیاد پر میں نے چیف الیکشن کمشنر خیبر پختونخواہ سے ملاقات کرکے درخواست جمع کرادی اور الیکشن کمشنر نے یقین دلایا کہ وہ اس پر فوری طورپر پر کاروائی شروع کرینگے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔