جے یو آئی کےامیر مولانا عبدالرحمن قریشی اور سابق امیر مولانا عبدالرحمن کی ملاقات آپس میں متفق ہوکرآنے والے انتخابات کی تیار پر اتفاق

 چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) بدھ کے روز جمعیت علماءاسلام چترال کے ضلعی امیروضلعی کابینہ کے ساتھ جے یوآئی چترال کے دفتر میں سابق ایم پی اے اور سابق امیر مولانا عبدالرحمن کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں ضلع چترال میں جے یوآئی کو منظم اور فعال کرنے،آپس میں متحد ومتفق ہوکر الیکشن  2018 ء کی تیاری کرنے پر اتفاق.ہوا۔ملاقات میں ضلعی نائب ناظم مولانا عبدالشکور،جنرل سیکرٹری مولانا حسین احمد،انفارمیشن سیکرٹری مفتی شفیق احمد بھی موجود تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔