آرکاری تھانے کے متعلق میری رپورٹ میں ایڈیٹنگ کی غلطی سےچترال سکاؤٹس درج ہوا تھا جس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں۔کریم اللہ

آرکاری تھانے کے متعلق میری رپورٹ میں ایڈیٹنگ کی غلطی سےچترال سکاؤٹس درج ہوا تھا جس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں گزشتہ دنوں آرکاری تھانے سے متعلق ایک رپورٹ شائع کیا تھا جس میں علاقے کے عوام کی مشکلات پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی تھی۔ لیکن رپورٹ کے درمیان ایڈیٹنگ کی غلطی سے چترال سکاؤٹس کا نام درج ہوا تھا جو کہ غیر ارادی فعل تھا ۔غیرارادی طورپر مجھ سے سرزد ہونے والے اس تحریر کے لئے چترال سکاؤٹس کے سارے دلیر اور بہادر سپاہیوں سے دلی معذرت خواہ ہوں ۔چترال سکاؤٹس سمیت پاک فوج کا ہر جوان ملکی سرحدوں کی حفاظت کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے دے رہے ہیں ۔ ان کی ان ہی قربانیوں کی بدولت عام پاکستانی چین کی نیند سو رہے ہیں اور ان قربانیوں کا ہم سب کو احساس ہے ۔ایک مرتبہ پھر گزشتہ رپورٹ میں غلطی سے چترال سکاؤٹس کا نام آنے پر معذرت خواہ ہوں ۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائیندہ باد فقط :کریم اللہ

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔