جی ڈی لینگ لینڈ نے اپنی عمرکے سو سال مکمل کرلئے،سواں یوم پیدائش ایچیسن کالج لاہورمیں21اکتوبر کو منایا جائیگا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) سابقہ سایورج پبلک سکول اینڈ کالج اور موجودہ جی ڈی لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے سابق پرنسپل جی ڈی لینگ لینڈ نے اپنی عمرکے سو سال مکمل کرلئے۔ان کا سواں یوم پیدائش ایچیسن کالج لاہورمیں21اکتوبر کو سہ پہر4بجے منایا جائے گا۔تقریب کا اہتمام ایچیسن کالج لاہورکے اولڈبوائزایسوسی ایشن چترال نے کیا ہے۔ایچیسن کالج لاہور،رزمک،کیڈیٹ کالج اور جی ڈی لینگ لینڈسکول اینڈ کالج چترال کے طلباء تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کرینگے اور جی ڈی لینگ لینڈ کی چترال کے لئے شاندار اور بے مثال تعلیمی خدمات پر اُن کو خراج تحسین پیش کرینگے ۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔