دروش پولیس کی کاروائی،دروش سے آغوا شدہ لڑکی ایبیٹ آباد سے برآمد،ملزم علی رضا گرفتار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈی پی او چترال کے ہدایت پرایس ڈی پی اودروش اقبال کریم نے ایک خصوصی تفتیشی ٹیمسی آئی اومبارک احمد کی قیادت میں ایبٹ آباد روانہ کرکے دروش سے اغواء شدہ لڑکی مسماۃ عائشہ دروش کو برآمد کرکے ملزم علی رضا ولد مشتاق احمد سکنہ کوٹلی آزاد کشمیرکو بھی باقاعدہ گرفتارکرکے اپنے ہمراہ تھانہ دروش پہنچایا ہے۔مزیدتفتیش جاری ہے۔یاد رہے کہ مسماۃ عائشہ کو ملزم نے ایک ماہ قبل دروش سے اغواء کرکے ایبٹ آباد لے گیا تھا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔