سی اینڈ ڈبلیو چترال میں پہلی بار چترالی خاتون سب انجینئر کی تقرری۔ – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین | سی اینڈ ڈبلیو چترال میں پہلی بار چترالی خاتون سب انجینئر کی تقرری۔

سی اینڈ ڈبلیو چترال میں پہلی بار چترالی خاتون سب انجینئر کی تقرری۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)شائستہ ناز چترال سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ہے جن کی تقرری محکمہ سی این ڈبلیو چترال میں بطور سب انجینئر کی گئی ہے۔انجینئر شائستہ ناز کا تعلق اپرچترال کے گاؤں چنار مستوج سے ہے۔اُنہوں نے اپنی تقرری کو چترالی بچیوں کے لئے نیک شگون قرار دیا۔اُنہوں نے کہا کہ چترال کی بچیوں میں بے پناہ صلاحیت موجودہے۔شرط صرف مواقع اور رہنمائی کی ہے۔اُنہوں نے اپنی کامیابی کو اپنے والدین کی دعا اور اپنی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

ایم این اے اور ایم پی اے چترال24گھنٹے کے اندر کیلاش کمیونٹی کے خلاف اپنے الفاظ واپس لیں۔ورنہ ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جائیگی۔پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے صدر عبداللطیف نے چترال کی ترقی،امن ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔