مادر ٹانگ انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے ڈائریکٹرفرید احمد رضا کے والد محمد یونس طویل علالت کے بعدگذشتہ رات انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)خیبر پختونخوا میں زبان وادب کی ترویج کے لئے کوشان ادارہ مادر ٹانگ انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن اینڈ ریسرچ(ایم آئی ای آر) کے ڈائریکٹرفرید احمد رضا کے والد محمد یونس طویل علالت کے بعدگذشتہ رات انتقال کرگئے مرحوم کو جمعرات کے روز بونی میں آبائی قبرستان میں سپرد خا ک کیا گیا ۔ ان کی عمر 78برس تھی ۔مرحوم جماعت اسلامی کے رہنما اور بونی کے معروف سماجی شخصیت محمد دبورخان کے چھوٹے بھائی تھے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔