20/11/2017 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

دروش آتشزدگی؛ عوامی حلقوں میں چیمی گوئیاں، مکمل تحقیقات کی ضرورت

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ دنوں دروش میں ہونیوالے خوفناک آتش زدگی کے حوالے سے عوامی سطح پر مختلف رائے گردش کر رہی ہیں تاہم ایک چیز کے اوپررائے عامہ بالکل متفق ہے کہ اس ضمن میں صاف، شفاف انکوائری از حد ضروری ہے ۔ اس واقعے کے اگلے روز یعنی ...

مزید پڑھئے

نوجوان صدیق احمد جس کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں,اپیل برائے فوری امداد

اپیل۔ دوستوں شائد آپ کے علم میں ہوگا بکر آباد چترال سے تعلق رکھنے والے  22 سالہ نوجوان صدیق احمد جس کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں علاج کیلیے جلد از جلد کثیر رقم کی ضرورت ہے ۔ گردے کا انتظام ہوچکا ہے اور اطلاعات کے مطابق کچھ پیسے ...

مزید پڑھئے

بمباغ میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کا شمولیتی تقریب،مختلف پارٹیوں سے سینکڑوں افراد اے این پی میں شامل

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کا شمولیتی تقریب سب ڈویژن مستوج کے خوبصورت گاؤں بمباغ میں منعقد ہوا۔تقریب میں بمباغ سے ملحقہ دیہات موردیر،کوشٹ،گہکیر،چرون ،چرون اویر اور جنالی کوچ کے کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی ۔مختلف پارٹیوں سے جسمیں پی پی پی اور جماعت اسلامی قابل ...

مزید پڑھئے

دادبیداد …دارالحکومت کا تحفظ

شاہ لطیف یونیورسٹی خیر پور میں سیمینار کے لئے جاتے ہوئے چترال اور گلگت بلتستان کے ادیبوں ، شاعروں کا قافلہ درالحکومت اترا محمد حسن حسرت کو اپنے قریبی رشتہ داروں سے ملنا تھا۔ وہ نہ مل سکا ۔ ایک ہفتہ بعد واپسی پر وہی صورت حال تھی۔ آدھا گھنٹے ...

مزید پڑھئے

نیشنل پولیو کو آرڈنیٹر ممتاز لغاری نے افغانستان سے پولیو وائرس کی مکنہ چترال منتقلی پر تشویش کا اظہار

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) نیشنل پولیو کو آرڈنیٹر ممتاز لغاری نے افغانستان سے پولیو وائرس کی مکنہ چترال منتقلی پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ اور اس سلسلے میں چترال سے ملنے والی اٖفغان بارڈر پر خصوصی انتظامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ چلڈرن ...

مزید پڑھئے

چیمبر آف کامرس چترال کی طرف سے دروش بازار میں آتشزدگی سے متاثرہ دکانداروں کی بحالی کے سلسلے میں سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) دروش بازار میں آتشزدگی سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دے کر اُن کی دوبارہ بحالی کے سلسلے میں ایک سمری وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی گئی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار چترال چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدرسرتاج احمدخان نے متاثرین ...

مزید پڑھئے

‘‘دھڑکنوں کی زبان…… ’’اُستانی کی بچی

میرے ابو ٹیچر تھے کبھی ہم میں سے اپنے کسی بچے کو سکول نہیں لے جاتے تھے ۔۔لیکن ہمارے سکول میں اور اساتذہ کے بچے ان کے ساتھ آتے ۔۔ہمیں ان کے ساتھ کھیلنے کی آرزو ہوتی ۔۔جن بچوں کے ساتھ یہ بچے کھیلتے ہم ان بچوں کو خوش قسمت ...

مزید پڑھئے

دل تو ہے جماعتی

 انجینئر فضل ربی جان صاحب کاجماعت اسلامی کو خیر باد کہے اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد پہلا انٹرویو پبلش ہوا۔ انٹرویو کا زیادہ حصہ جماعت اسلامی کی تعریف پر محیط ہے۔جس میں وہ دعوی کرتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے نظرے سے بے حد متاثر ہے جماعت اسلامی ...

مزید پڑھئے

بہت جلد سابق صدر جنرل پرویز مشرف پاکستان آئیں گے اور اُن کا پہلا سیاسی جلسہ بھی چترال میں منعقد ہو گا۔وقاص احمد ایڈوکیٹ

چترال ( محکم الدین) آل پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی فنانس سیکرٹری اور فوکل پرسن وقاص احمد ایڈوکیٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے 30پارٹیوں کے اتحاد کے چیرمین بنانے کے اقدام کو سراہتے ہو ئے بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں ...

مزید پڑھئے

صدابصحرا …..ادب اور ماحولیات

ادب اور ماحولیات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ انشا پردازی ‘ناول نگاری، داستان گوئی اور شاعری میں محاکات کو ماحولیات ہی کہا جائے گا۔ اورکیا نام دیا جائے گا ! مگر لطف کی بات یہ ہے کہ شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور سندھ کے شعبہ اردو نے اس موضوع پر ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔