نوجوان صدیق احمد جس کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں,اپیل برائے فوری امداد

اپیل۔
دوستوں شائد آپ کے علم میں ہوگا بکر آباد چترال سے تعلق رکھنے والے  22 سالہ نوجوان صدیق احمد جس کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں علاج کیلیے جلد از جلد کثیر رقم کی ضرورت ہے ۔ گردے کا انتظام ہوچکا ہے اور اطلاعات کے مطابق کچھ پیسے جمع بھی ہوچکے ہیں۔ اور مزید چھ لاکھ روپوں کی اشد ضرورت ہے۔
اس سلسلے میں سابقہ تجربہ اور حالیہ کوششوں کے بعد ہم حکومتی اہلکاروں، عوامی نمائندوں، سیاسی رہنماؤں اور دولت مند افراد سے مایوس ہوچکے ہیں ۔ مزید بحث اور وقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں۔
لہذا اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ میرے فرینڈ لسٹ میں دوستوں کی تعداد پانچ ہزار ہے۔ ان میں سے 44 سو کو چھوڑ کے اگر چھ سو دوست بھی ایک ایک ہزار کی قربانی دینے کیلیے تیار ہوجاے ، تو ایک ہزار روپے ہمارے لیے تو اتنا اہم نہیں مگر ہمارے ایک ہزار روپوں  سے ایک انسان کی جان بچ سکتی ہے۔ اسلیے اپنے تمام دوستوں سے گزارش ہے ایک انسان کی زندگی بچانے کیلیے آگے آئیے ، کیونکہ رب دوجیاں کا بھی فرمان ہے کہ ” جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔”
لہذا آپ سب سے گزارش ہے۔ اس کار خیر میں دل کھول کر  ہماری مدد فرمائیے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
شکریہ ۔۔۔
زاکر محمد زخمی بونی۔
فون نمبر۔۔
03455819399۔
مزید معلومات اور چترال شہر میں رابطے کیلیے
انصار نعمانی۔
03439263331۔
مسرت بیگ مسرت چترال ۔
03462531323۔
دروش برائے رابطہ۔
فیض الباری بیگان۔
03451915671۔
اقرارالدین خسرو
03419528232۔
طاہرالدین شادان۔ ریاض سعودی عرب
059.0916560۔
Account no,,,03827900284803,habib bank booni tittle classic steel booni(freedom account)
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔