علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بہار 2017سمسٹر کے پرچے جو کہ27اور28نومبرکو ملتوی ہوئے تھے۔ان کی دوبارہ شیڈول جاری 

چترال(پریس ریلیز):۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان کے دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے۔ کہ امتحانات بہار 2017سمسٹر کے پرچے جو کہ27/11/17 اور28/11/17کو ملتوی ہوئے تھے۔ان کی دوبارہ شیڈول جاری ہوچکی ہے۔
ملتوی شدہ پرچوں کا نیا شیڈول
میٹرک کے کورس کوڈنمبر219کا دوبارہ پرچہ مورخہ11/12/17کو ہوگا۔
میٹرک کے کورس کوڈنمبر254کا دوبارہ پرچہ مورخہ12/12/17کو ہوگا۔
جبکہ ایف اے،بی اے،ایم اے،ایم ایڈ،بی ایڈ اوراے ڈی ای کے27/11/17کے ملتوی شدہ پرچے دوبارہ12/01/18کو ہونگے
ؤ جبکہ ایف اے،بی اے،ایم اے،ایم ایڈ،بی ایڈ اوراے ڈی ای کے28/11/17کے ملتوی شدہ پرچے دوبارہ15/01/18کو ہونگے
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے پرچوں کے نئے شیڈول کے مطابق اپنے اپنے سنٹروں میں حاظر ہو جائیں۔اور مزید معلومات کے لئے دفتر کے ساتھ رابطہ رکھیں اور ساتھ ہی ہمارے دفتر کے فیس بک آفیشل پیجaiouchitralofficial کا ملاحظ کریں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔