کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

سڑک حادثے میں جواں بیٹا، بیٹی جاں بحق ہوئی۔ چار زخمی ابھی تک گھر پر پڑے ہیں حکومت سے امداد کی اپیل۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ایک ماہ قبل دروش سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوئے تھے جبکہ حادثے میں غریب خاندان کا گاڑی بھی تباہ ہوا تھا۔ حادثے میں زخمی افراد ابھی بھی چارپائی پر پڑے حکومتی امداد …

مزید پڑھئے

ضلع کونسل کا اجلاس متعدد قراردادوں کی منظوری کے بعد غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع کونسل کا اجلاس متعدد قراردادوں کی منظوری کے بعد جمعرات کے روز غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہوگئی۔ کنوینر ضلع کونسل مولانا عبدالشکور کے زیر صدارت اجلاس میں ارکان کونسل نے گولین گول ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ سے اپر چترال اورکوہ یونین کونسل میں صارفین کو …

مزید پڑھئے

اے سی چترال کا بازار میں چیکنگ کا سلسلہ جاری،غیر معیاری اور مقررہ قیمت سے زیادہ وصولی پرمتعدد دکانداروں کے خلاف کاروائی 

چترال نمائندہ چترال ایکسپریس) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے جمعرات کے روز چترال بازار اور مضافات میں دکانوں، ہوٹلوں، ریسٹورانوں اور میڈیکل اسٹوروں کی چیکنگ کے دوران غیر معیاری اور مقررہ قیمت سے ذیادہ وصول کرنے اور نرخنامہ نہ رکھنے پر پانچ دکانوں کو سیل اور 13دکانداروں پر جرمانہ …

مزید پڑھئے

ضلع کونسل چترال کی پانچ خواتین ممبران کا فنڈ کی تقسیم میں امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج

چترال ( محکم الدین) ضلع کونسل چترال کی پانچ خواتین ممبران نے فنڈ کی تقسیم میں امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج کرتی ہوئی میدان میں نکل آئی ہیں ۔ اور ضلع کونسل اجلاس کا بائیکاٹ کرتی ہوئی مطالبات کی منظوری تک ہر ممکن قدم اُٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ …

مزید پڑھئے

محکمہ فارسٹ چترال نے جنگلات کی افزائش کیلئے چلغوزے کے بیج کی براہ راست بوائی شروع کردی

چترال ( محکم الدین ) محکمہ فارسٹ چترال نے جنگلات کی افزائش کیلئے چلغوزے کے بیج کی براہ راست بوائی شروع کردی ہے ۔ اور بین الاقوامی طور پر شہرت کے حامل چترال گول نیشنل پارک میں گذشتہ روز تقریباً بارہ ہیکٹر پر بارہ کلو بیجوں کی بوائی کی گئی …

مزید پڑھئے

صرف آٹھ ہزار روپے تنخواہ پر24گھنٹے ڈیوٹی دینے والے سیکیورٹی گارڈز کا اعلیٰ حکام سے اپیل

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سرحد سیکورٹی کمپنی پی.ٹی.سی.ایل ضلع چترال کے سکیورٹی گارڈ نے میڈیا کے ذریعے وفاقی حکومت،صوبائی حکومت ،پی ٹی سی ایل کے اعلیٰ حکام اور ڈی سی چترال سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی سی ایل پاکستان کا ایک منافع بخش ادارہ تھا بد قسمتی سے …

مزید پڑھئے

آل فلائنگ کوچ ڈرائیوریونین تحصیل چترال کے عہدادارن کا ڈرائیورز کا دیرینہ مطالبہ پورا کرنے پر اے سی عبدالاکرم،ناظمین اور بونی کے عوام کا شکریہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل فلائنگ کوچ ڈرائیوریونین تحصیل چترال کے صدرالطاف محمدخان،فنانس سیکرٹری نذیراحمدخان اورتمام عہدہداروں نے اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم ،ناظمین، کونسلرزبونی عوام بونی کاشکریہ اداکیاہے کہ انہوں نے فلائنگ کوچ کے ڈرائیورزکادیرینہ مطالبہ پوراکررہاہے ۔انہوں نے کہاکہ چارمرتبہ پیٹرول اورڈیزل کے نرخ بڑھنے کے باوجوداُن کوچترال سے بونی کافی …

مزید پڑھئے

میڈیا اور این جی اوز والے ہوشیار باش!

تحریر: فخرالدین اخونزادہ کیا ایک غریب بندے کے  ساتھ مدد کرکے اس کی  تصویر نکال کر انٹرنیٹ اور مڈیا پہ اپ لوڈ کرنا لازمی ہے؟  کیا اس سے  مدد لینے والے کی عزت نفس کو ٹھیس نہیں پہنچتا؟ کیا تصویروں کے بغیر یہ نیکی اور فلاحی کام نہیں ہو سکتے؟ …

مزید پڑھئے

صدا بصحرا …….مسجد کا امام اور خادم 

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے صوبے کی تمام مساجد کے ائمہ کیلئے 10 ہزار ماہانہ اعزازیہ مقر ر کرنے کا اعلان کیا ہے سرکاری کاغذات میں اس کا نام کیا ہوگا ؟سر دست معلوم نہیں اسکو تنخواہ (Salary) تو نہیں کہا جائے گا وظیفہ (Stipend) یا اعزاز …

مزید پڑھئے

جس معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا وہاں طاقتورکیلئے الگ اورغریب کے لئے الگ قانون ہوتاہے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما اسکینڈل کیس سے کرپٹ مافیا کو پیغام گیا کہ اب سب کی باری آئے گی، نواز شریف کو علم ہے کہ اُن کے اثاثے آمدنی سے زیادہ ہیں،وہ یہ نہیں کہہ رہے کہ انہیں کیوں نکالا، وہ کہہ ہے ہیں عدالتیں انہیں کیسے …

مزید پڑھئے