کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

سابق ترک سفیر صادق بابر گرگن کا اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد(چترال ایکسپریس)پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے بعد واپس جانے والے ترک سفیر صادق بابر گرگن نے آج اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے الوداعی ملاقات کی۔امیر جماعت اسلامی نے سبکدوش ہونے والے سفیر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ …’’ شہداء کے دیس میں ،، دل خون کے آنسو روتا ہے‘‘

…..۔۔ تحریر ارشاد اللہ شادؔ ۔۔ بکرآباد چترال یہ کیسا جنگل ہے۔۔جہاں کوئی درخت نہیں۔۔درختوں پر کوئی شاخ نہیں۔۔شاخوں پر کوئی پھول نہیں۔۔پھولوں پر کوئی پتی نہیں۔۔اور پتیوں پر کوئی قطرہ شبنم نہیں۔۔بتائے تو سہی۔۔یہ کونسا علاقہ ہے کہ۔۔تاحد نظر آسمان پر سیاہ خاموشی کا راج ہے۔۔کسی پرندے کی آواز …

مزید پڑھئے

دیوانوں کی باتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔( درسِ اُخؤت کوئی آپ سے سیکھے )

شمس الحق قمر چترال کے باسیوں کی مہمان نوازی اور امن پسندی پوری دنیا میں مشہور ہے ۔ اسی سال کی بات ہے کہ میری ملاقات کر اچی کے ایک سیاح سے ہوئی ۔ اپنے مکمل تعارف پر جب اُسے یہ معلوم ہوا کہ میرا تعلق چترال سے ہے تو …

مزید پڑھئے

عمران خان،جہانگیر ترین نااہلی کیس فیصلہ،عمران خان اہل، جہانگیر ترین تاحیات نااہل قرار

سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اہل جبکہ جہانگیر ترین کو تاحیات نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ عمران خان نیازی سروسز کے شیئرہولڈر یا ڈائریکٹر نہیں تھے، عمران خان نے فلیٹ ایمنسٹی اسکیم میں ظاہر کردیا تھا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار …

مزید پڑھئے

عمران خان ،جہانگیر ترین نااہلی کیس فیصلے کی گھڑی آگئ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اہل یا نا اہل ہوں گے، سب کی نظریں سپریم کورٹ پر جمی ہوئی ہیں، اس حوالے سے فیصلہ آج آئے گا۔ عدالت عظمیٰ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کی نااہلی کے حوالے سے کیس کا فیصلہ …

مزید پڑھئے

چمبر آف کامرس چترال کے صدرسرتاج احمد خان کاوزیراعظم سے ملاقات،چترال آنے کی دعوت

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس)چیمبر آف کامرس پاکستان کے سابق سینئر نائب صدر اور معروف صنعت کار انجم نثار کی قیادت میں مختلف چیمبرز کے نمائندوں نے وزیر اعظم پاکستان سے گزشتہ دن وزیر اعظم سیکریٹریٹ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جس میں چترال کی نمائندگی چترال چیمبر آف کامرس …

مزید پڑھئے

متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اعلان ہو تے ہی سیکولر طبقے کی صفوں میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئی ہیں۔۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(چترال ایکسپریس)متحدہ مجلس عمل پاکستان کی بحالی اسلام، پاکستان اور امت مسلمہ کیلئے نیک شگون ہے دینی جماعتوں کے قائدین بالخصوص امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور مولانا فضل الرحما ن کو خراج تحسین کے مستحق ہیں جمعیت اتحاد العلماء پاکستان متحدہ مجلس عمل کے شانہ بشانہ جد و جہد …

مزید پڑھئے