کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

انتقال پرملال …جمعیت علماءاسلام چترال کے نائب امیر مولانا حسین احمد کے والد محترم انتقال کر گئے

انتقال پرملال جمعیت علماءاسلام چترال کے نائب امیر سابق امید امیدوار پی کے 90 مولانا حسین احمد صاحب کے والد محترم انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج 19 دسمبر کو سوروہت موڑکہو میں ادا کی گئی اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگا ن کو صبرجمیل نصیب …

مزید پڑھئے

چھوٹے بڑے گوشت کی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔جاری کردہ نرخ نامہ پرعمل درآمدنہ کرنے والوں کو جیل بھیج دیاجائیگا۔اے سی عبدالاکرم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے پیرکے روزقصائیوں کے دوکانوں پر چھاپے لگا کر صفائی کے ناقص انتظامات اورناجائزمنافع خوری پر انھیں 22ہزارروپے دستی جرمانہ کیااورپرائس لسٹ اپنے دکان میں نمایان جگہ پر آویزان کرنے کی سختی سے ہدایت کی ۔انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چھوٹے …

مزید پڑھئے

(حکمرانوں کے نام کھلا خط)

محترم جناب صدر پاکستان ممنون حسین صاحب و محترم جناب وزیراعظم پاکستان شاھدخاقان عباسی صاحب و محترم جناب چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوا صاحب السلام علیکم ورحمة اللہ وبراکاتہ گزارش یہ ہےکہ شائد آپ بھول گئے ہیں ڈاکٹرعافیہ قوم کی بیٹی امت کی بیٹی صدیق کائنات کی …

مزید پڑھئے

انصاف کا تقاضا یہ ہے ۔ کہ مستوج کو ہیڈ کوارٹر قرار دیا جائے،امین جان\(ر) صوبیدار نادر خان

چترال ( محکم الدین) ویلج ناظم بروغل امین جان تاجک اور جنرل کونسلر ( ر ) صوبیدار نادر خان نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور صوبائی حکومت سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ اپر چترال کے نام سے اعلان کردہ نئے ضلع کا ہیڈ کواٹر مستوج …

مزید پڑھئے

خواتین پر تشدد پر پی پی اے ایف کی 16 روزہ بین الاقوامی مہم اختتام پذیر

اسلام آباد،(چترال ایکسپریس) پاکستان پاورٹی ایلیوئیشن فنڈ (پی پی اے ایف) نے صنفی تشدد کے خلاف جاری 16 روزہ مہم کے اختتام پر خصوصی تقریب میں پائیدار ترقی کے ہدف 5 کو آگے بڑھانے کے لئے مکالمے کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں مختلف اداروں کے ماہرین شریک ہوئے اور …

مزید پڑھئے

صدا بصحرا….شریف اور مشرف کا موازنہ

گزرے ہوئے سہ ماہی کا اقتصادی جائزہ اخبارات میں شائع ہوا ہے۔ جائزے کے مطابق اِس سہ ماہی میں پاکستان پرمزید قرضوں کا بوجھ لادا گیا اور بیرونی قرضوں کا حجم 85ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ یہ جولائی سے ستمبر تک کی سہ ماہی کا جائزہ ہے۔ دسمبر کے آخر …

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان …. بیچ میں دریا ئے فرات ہے ۔۔

کہنے والے کہتے ہیں کہ ملک خدادات کے کئی صاحبوں کے گھروں میں روز دس دس من صر ف گوشت کا خرچہ ہے ۔۔ ایک صاحب کے گھر کے لئے مشروبات فرانس سے آتی ہیں ۔۔ ایک صاحب کی جائیداد کے درمیان سے کئی گھنٹے ریل چلتی ہے ۔۔ ایک …

مزید پڑھئے

 کیاہم واقعی نظریے کو ووٹ دیتےہیں؟

نظریہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں فکرونظر، یا وہ مسئلہ جس میں فکرونظر سے کام لیا جائے ۔ نظرے کو اردو زبان میں دیکھنا، انگریزی میں تھیوری اور فارسی میں مشاہدہ کہاجاتا ہے۔ نظریہ سے مراد کسی بھی درپیش معاملے میں آپ کیا رائے رکھتے ہیں …

مزید پڑھئے

چیف جسٹس یحییٰ افریدی نے ڈی بی ایس چترال کے صدر ساجد اللہ ایڈوکیٹ کی طرف سے ضلعے کے اندر تین مختلف روڈ پراجیکٹوں میں کام کی سست روی کے بارے درخواست سماعت کے لئے منظورکیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحییٰ افریدی نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے صدر ساجد اللہ ایڈوکیٹ کے ان تینوں درخواستوں کو پیٹیشن میں بدل کر سماعت کے لئے منظور کیا ہے جوکہ ضلعے کے اندر تین مختلف روڈ پراجیکٹوں میں کام کی سست …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ کالج چترال میں بہترین نتائج کے حامل اساتذہ اور طلباء کو انعامات اور اسناد دینے کی تقریب منعقد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال میں اعلیٰ تعلیم کا سب سے قدیم ادارہ گورنمنٹ کالج چترال کو معیاری تعلیم کے مختلف حوالوں سے صوبہ بھرمیں تیسرے نمبر کے حامل قرار دیا گیا ہے ۔ پیر کے روز کالج میں منعقدہ ایک تقریب میں بہترین نتائج کے حامل اساتذہ اور طلباء …

مزید پڑھئے