محافظ بیت الاطفال میں مقیم طالبعلموں کی سکول میں شاندار کامیابی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) محافظ بیت الاطفال چترال میں مقیم دو ہونہار طالبعلم مسرور اختر نے آرمی پبلک سکول کے کلاس 5thمیں 92فیصد نمبر لیکر 1stپوزیشن حاصل کی جبکہ احکام اللہ نے ایگل سکول دنین کے کلاس نرسری میں 97فیصد نمبر حاصل کرکے فرسٹ پوزیشن حاصل کی ۔ یاد رہے یہ دو طالبعلم گزشتہ برس سے چترال بیت الاطفال میں رہائش پذیر ہے ، ان کی تعلیم وتربیت کا سارا کریڈٹ محافظ بیت الاطفال کو جاتا ہے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔