میجر عتیق الرحمن کو کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) وادی چترال کے خوبصورت گاؤں کھوت سے تعلق رکھنے والے چترال کے قابل فخر فرزند میجر عتیق الرحمان کو کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔