گولین گول پاور اسٹیشن کی ابتدائی ٹسٹنگ آج ہورہی ہے

رپورٹ کریم_اللہ) گولین گول پاور اسٹیشن کے چینل کی مرمت کے بعد آج پانی چھوڑا جارہاہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس ٹسٹنگ کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔۔۔ کیونکہ دو( ہفتہ قبل جب ابتدائی ٹسٹنگ کے لئے چینل میں پانی چھوڑا گیا تھا تو چینل(پائیپ) میں لگے جوڑوں اور ٹینل کے اوپر لگے گیٹ میں بڑی مقدار میں لیکجز ہوئے تھے جس کی وجہ سے پانی بند کرکے چینل کی دوبارہ مرمت کی گئی۔ عوام کی نگاہین اس ٹسٹنگ پہ لگی ہوئی ہےاور اگر لیکجز کنٹرول ہوجاتے ہیں تو عنقریب چترال کو بجلی ملنے کی امید ہے وگرنہ اہالیاں چترال کی مایوسی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔