محکمہ صحت نے سابق ڈی ایچ او چترال ڈاکٹراسراراللہ کودوبارہ ڈی ایچ اوچترال تعینات کرنے کی نوٹفیکیشن جاری کردی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہیلتھ ڈیپارمنٹ خیبرپختونخوانے بہترین کارکرداگی کی بینادپرسابق ڈی ایچ او چترال ڈاکٹراسراراللہ کودوبارہ ڈی ایچ اوچترال کی حیثیت سے بحال کرکے نوٹفیکیشن جاری کردی۔ڈاکٹراسراراللہ کومحکمہ ہیلتھ ڈیپارمنٹ میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ نئے منصوبوں کومکمل کرنے کے لئے بھرپوراقدامات کرنے پرعہدے پردوبارہ تعینات کردیاگیا۔چترال کے عوام نے ڈی ایچ اوڈاکٹراسراراللہ کی بحالی کاخیرمقدم کرتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ،ڈی جی ہیلتھ کاشکریہ اداکیا ہے اوراس  اُمید کااظہارکیاہے کہ ڈی ایچ اوچترال کی حیثیت سے ڈاکٹراسراراللہ جاری منصوبوں کومکمل کرنے کے لئے اپنابھرپورکرداراداکرینگے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔