ایون پولیس کی ایس ایچ امان اللہ کی قیادت میں کاروائی، چور مال مسروقہ سمیت گرفتار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایون پولیس نے ایس ایچ او امان اللہ کی قیادت میں کاروائی کرتے ہوئے ایک عادی چور حیات گل عرف اوچ کو مالِ مسروقہ سمیت گرفتار کیا۔جس میں تین عدد کلہاڑی،موبائل فون،ریڈیو سیٹ،فلش لائٹ اور 200گرام چرس شامل ہے ملزم سے مزید انکشافات متوقع ہے۔اہلیان علاقہ نے ایس ایچ او امان اللہ اور اُس کی ٹیم کو منشیات فروشوں اور چوروں کے خلاف کامیاب کاروائیوں پراُن کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔