تحصیلدارالیاس احمد پولٹیکل تحصیلدارباجوڑ تعینات
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)الیاس احمد پولٹیکل تحصیلدار باجوڑ تعیینات ہوگئے۔وہ اس سے پہلے تحصیلدار تیمرگرہ و تحصیلدار سب ڈویژن مستوج رہ چکے ہیں
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں