چترالی طالبہ عابدہ خلیل کا اعزاز

پشاور(چترال ایکسپریس)۔۔۔۔ چترال اویر سے تعلق رکھنے والی پشاور یونیورسٹی شعبہ بی ایس سائیکالوجی کے سٹوڈنٹس عابدہ خلیل کو گزشتہ دن پشاور یونیورسٹی کے ایک بڑے تقریب میں سیشن دو ہزار چودہ کے لئے گولڈ میڈل سے نوازا گیا واضح رہے کہ عابدہ خلیل کی تعیناتی سٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ میں بطور لیکچرر ہوگئی ہے عابدہ خلیل نے اپنی کامیابی کو اپنی انتھک محنت اساتذہ کی شفقت اوروالدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔