انتقال پُرملال …محمد اکرم لال سین کڑوم بروز انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) محمد اکرام لال ساکن سین کڑوم بروز بقضائے الہیٰ انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ29جنوری بروز پیر تین بجے بمقام سین کڑوم بروز میں ادا کی جائے۔مرحوم اسرار لال کے والد محترم،محمد زمان لال کے بھائی،مغل باز ٹھیکہ دار،صفت زرین،حسین احمد کے چچا اور سینئر صحافی جہانگیر جگر کے سسر تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔