چترال کے معروف اور ہردلعزیز شخصیت محمد دبورخان صوبیدار انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی چترال کے بنیادی رکن اور چترال کے معروف اور ہردلعزیز شخصیت محمد دبور خان جمعہ کے دن مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ انہیں بونی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔مرحوم عنایت اللہ، ظفراللہ، محمد ارشاد اورخورشیدکے والد اور سابق ایم پی اے غلام محمد اور این ایچ اے کے سابق جنرل منیجر انجینئر عبدالصمد خان کے سسر تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔