کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

پولیو مہم میں غفلت برتنے اور غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پرڈی سی چترال ای پی آئی ویکسینیٹر اور ایک میڈیکل ٹیکنیشن کو ملازمت سے برخاست کردیا

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) پولیو کے خاتمے کے لئے ضلعی کمیٹی (ڈپیک) کے ماہوار اجلاس میں متعدد سرکاری اہل کاروں کو گزشتہ پولیو مہم میں غفلت برتنے اور غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر نے ان کے خلاف سخت انضباطی کاروائی کرتے ہوئے ایک …

مزید پڑھئے

متحدہ مجلسِ عمل کی بحالی پر علماء کرام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ امیر اللہ خان یفتالی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق ممبر ڈسٹرک کونسل امیر اللہ خان یفتالی نے اپنے ایک بیان کے ذریعے اس بات پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا ہے ۔کہ پاکستان کے علماء کرام ایک بار پھر متحد ہو کر متحدہ مجلسِ عمل کی صورت میں …

مزید پڑھئے

صدا بصحرا…….شام کی عدالتوں کا بِل

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم کرنے اور عوام کو انصاف کی فراہمی میں ہونے والی غیر معمولی تاخیر دور کرنے کے لئے موجودہ بنیادی ڈھانچے کے ساتھ شام کی عدالتیں قائم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ اگلی حکومت …

مزید پڑھئے

کالاش وادیوں میں اقلیت اور مسلم برادری کی باہمی اخوت اور بھائی چارہ ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔وزیرزادہ

چترال ( محکم الدین ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین سپورٹس اینڈ کلچر و معروف اقلیتی نوجوان رہنما وزیر زادہ نے کہا ہے ۔ کہ کالاش وادیوں میں اقلیت اور مسلم برادری کی باہمی اخوت اور بھائی چارہ ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہے ۔ اور ہم اس امن کو …

مزید پڑھئے

عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست

………..محمد شریف شکیب……… برصغیر میں مسلم اقتدار کے بانی ظہیر الدین محمد بابر کا ایک مشہور فارسی قول ہے کہ’’ بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست‘‘جس کے معنی یہ ہیں کہ اے بابر۔۔ اپنی زندگی کا بھرپور لطف اٹھاو اور عیش کرو کیونکہ زندگی ایک ہی بار ملتی …

مزید پڑھئے

اخوت کی طرف سے ایون میں نوجوانوں کے سپورٹ کے لئے بلاسود قرضے دینے کے لئے دفتر کا قیام عمل میں لاگیا 

چترال ( محکم الدین ) اپنے پاؤں کھڑا کرنے اور غربت میں کمی لانے کے لئے’’اخوت‘‘ لاکھوں نوجوانوں کو ابھی تک تیس ارب سے زیادہ بلا سود قرضے دے چکا ہے ۔ اور اس سے ہنر مند اور کاروباری ذہن کے حامل افراد کو ناقابل یقین حد تک فوائد ملے …

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان …….. فرداد عالم خوشوخت

یہ ایک نوجوان کا نام ہے ۔۔لمبورتا سا کا ٹ کا بدن ۔۔گول مٹول چہرہ ۔۔گنگریالے سرخ مائل بال ۔۔حسین قد کاٹ ۔۔۔چمکتی آنکھیں ۔۔مسکراہٹ بھرا چہرہ ۔۔شرین لہجہ ۔۔رنگین طبیعت ۔۔والدین کا لاڈلا ۔۔بھائیوں بہنوں کا چہیتا ۔۔بڑا گھرانہ ۔۔احساس رعونت سا ۔۔مرتبے کا خاص خیال ۔۔چون چون کا …

مزید پڑھئے

ایون کے عوامی حلقوں کا شہزادہ مسعود الملک کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی “تمغۂ امتیاز ” وصول کرنے پر اُن کو مبارکباد

چترال ( محکم الدین ) ایون کے عوامی حلقوں نے چیف ایگزیکٹیو ایس آر ایس پی شہزادہ مسعود الملک کو اُن کی شاندار خدمات کے اعتراف میں صدارتی ایورڈ برائے حسن کارکردگی “تمغۂ امتیاز ” وصول کرنے پر اُن کو مبارکباد دی ہے ۔ ایون کے معروف سماجی اور سیاسی …

مزید پڑھئے

عہد رفتہ کی آرزو

تقریباً چالیس سال قبل ڈیوٹی پر کالج جارہا تھا۔ کہ پولو گراونڈ کے قریب سامنے سے آنے والے دو غیر چترال افراد نے سلام اور مصافحے کے بعد معذرت خواہی کرتے ہوئے مسکرا کر یہ سوال کئے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے ہم چترال میں ہیں۔ اور اسی دوران ایک …

مزید پڑھئے