انتقال پُرملال…حکیم بیہوش اُستاد کی اہلیہ انتقال کرگئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) لینگ لینڈ سکول کے استاد حکیم بیہوش کی اہلیہ بدھ کے روز انتقال کرگئی۔مرحومہ انسپکٹر اے ایس ایف ارشاد احمد اور سجاد احمد کی والدہ محترمہ تھی۔اُن کی نماز جنازہ 28جون کو بوقت دو بجے استنگول میں ادا کی جائیگی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔