fbpx

ہینجو گول جغور گاؤں سے اورنگزیت ساتھی سمیت 30۔جون سے لاپتہ ہے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )ہینجو گول جغور گاؤں سے اورنگزیت ولد فضل قادر 30۔جون سے لاپتہ ہے جوکہ اسی گاؤں کی رہائشی اور ہم جماعت اصف ولد محمد ولی کے ساتھ گورنمنٹ دارالعلوم شاہی مسجد چترال میں کلاس لینے نکلے اور ابھی تک واپس نہیں آئے ۔دونوں کا عمر17سال ہے ۔ دونوں کے موبائل فون آف ہیں ۔ اگر خود پڑھ لیں تو واپس آئیں ۔ اگر کسی کو ان کے بارے میں معلوم ہو تو قریبی پولیس اسٹیشن میں اطلاع دیں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

0 Reviews

Write a Review

متعلقہ خبریں/ مضامین

إغلاق