ڈی سی چترال خورشید عالم نے ٹریفک انچارج فضل کریم کوبہترین کارکردگی کی بنیاد پر تعریفی سناد سے نوازا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال میں الیکشن مہم کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے پر ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم نے اپنے دفتر میں گذشتہ روز ٹریفک انچارج چترال فضل کریم کو تعریفی سناد سے نوازا
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔