گولین گول بجلی گھر کے ڈیموں کی صفائی بجلی کی سپلائی کی آج بھِی بند رہے گی

کوغذی (نمائندہ چترال ایکسپریس) گولین گول پاوراسٹیشن سے چترال کو بجلی کی فراہمی کل پورا دن بند رہی جبکہ اطلاعات کے مطابق آج بھی ڈیموں کی صفائی کے باعث بجلی کی بندش کا امکان ہے۔ چترال کے کاروباری حلقوں اور عوام کا کہنا ہے کہ کسی پیشگی نوٹس کے بغیر بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔