أكتوبر 2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | 2018 | أكتوبر

ماہانہ ارکائیوز

مردان میں سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو سہولیات دینے کے لئے حکومت نے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان

مردان(چترال ایکسپریس)سینئر صوبائی وزیربرائے سیاحت،کھیل و امور نوجوانان محمد عاطف خان نے کہاہے کہ مردان میں سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو سہولیات دینے کے لئے حکومت نے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔خواتین کے لئے سپورٹس کمپلیکس سمیت کلپانی نالے کے کنارے پر پیکنک پوائنٹس بنائے جائیں گے جس سے مردان کے ...

مزید پڑھئے

” کیا ھم آذاد ھیں”

عنایت اللہ اسیر سماجی کارکن …………سابقہ صوبای امیدوار PTI…….. اگر حقیقت میں ہم آذاد ہیں تو پھر ہم اپنے دوست دشمن اور تعمیرو ترقی کے ممکن راستے تلاش کیوں نہیں کرتے میرے خیال میں گوادر ایکسپو( نشستند وخوردندو گفتند خوفتندو و بر خوستند) کے علاوہ کجھ نہیں تھا جن معاشی ...

مزید پڑھئے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت 71 سیاستدانوں اور بیورو کریٹس کے خلاف نیب کی انکوایریاں جاری ہیں۔

قومی احتساب بیورو (نیب ) نے زیر تفتیش مقدمات میں ملوث سیاستدانوں کی فہرست جاری کردی ہے،مجموعی طور پر 71 افراد کیخلاف تحقیقات جاری ہیں،جن میں اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی،وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری،سینئر صوبائی وزیر علیم خان،بابراعوان کے کیسز بھی شامل ہیں۔ فہرست کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ ...

مزید پڑھئے

حکومت صوبے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مالی بنیاد کو مضبوط کرنے پر توجہ دے رہی ہے….وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت صوبے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مالی بنیاد کو مضبوط کرنے پر توجہ دے رہی ہے بد قسمتی سے سوائے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے کسی نے بھی صوبے میں وسائل پیدا کرنے پر کام نہیں ...

مزید پڑھئے

چترال کے ترقیاتی منصوبہ جات کو ڈیویلپمنٹ پلان میں بحال نہ کئے گئے تو پی پی پی کے کارکن احتجاج اور دھرنادینے پر مجبور ہونگے۔پی پی پی چترال کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے سینئر نائب صدر ا نجینئر فضل ربی جان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے چترال میں اہم اور حساس نوعیت کے روڈ منصوبہ جات بشمول گرم چشمہ روڈ، اویر ٹو تریچ روڈ ، شندور روڈ ، ...

مزید پڑھئے

سابق ایم پی اے سید سردار حسین شاہ کا تعزیتی پیغام

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) تعزیتی پیغام سابق ایم پی اے ، سید سردار حسین شاہ خالد بن ولی کی وصال کی خبر  کی خلش  ہر لحظہ  دل کو تڑپاتی ہے ۔   مرتا کوں نہیں  اس مٹی میں کتنے گل تھے جو مرجھا گئے    لیکن خالد کی موت نے   یہ ثابت کر ...

مزید پڑھئے

“چترال کے امن کو براقرار رکھنے میں پولیس اپنا کردار ادا کرتی رہے گی”ڈی پی او چترال کا دروش میں کھلی کچہری سے خطاب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)دروش میں کھلی کچہری کا انعقاد چترال پولیس کی جانب سے کیا گیا جس میں علاقہ مشران، ڈی آر سی ممبران، پی ایل سی ممبران کے علاوہ دیگر شعبہ ہاۓ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے باری باری پولیس سے متعلق اور دیگر ...

مزید پڑھئے

بروز سے تعلق رکھنے والے فیاض نامی شخص کا گھر آگ لگنے سے خاکستر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے مقام بروز سے تعلق رکھنے والے فیاض نامی شخص کا گھر آگ لگ کر خاکستر ہوگیا. ریسکیو 1122 چترال کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقعے پر پہنچکر  فائر فائٹرز کی ٹیم نے اپنی پیشوارانہ صلاحیت سے آگ پر قابو پالیا. اوربروقت کارروائی ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان …. رسالہ ’’روشنی‘‘جی جی ڈی سی کی پہچان 

تعلیم و تعلم کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ بچوں کے رویوں میں مکمل مثبت تبدیلی لائی جائے ان کی صلاحیتوں کو ابھارا جائے ان کی رہنمائی کی جائے ۔ان کی مثبت طریقے سے تربیت کی جائے ۔اگر تعلیم کے یہ اہداف حاصل نہ ہوتے ہوں تو تعلیم وتعلم ...

مزید پڑھئے

ترش و شیرین…. “مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے”

……نثار احمد…… دنیا میں کون ہے جو من چاہی مدت تک موت جیسی آفاقی حقیقت کے بےرحم پنجوں تلے پھنسنے سے محفوظ و مامون رہے. موت جیسی چیختی چلاتی حقیقت کا انکار دنیا کی معلوم تاریخ سے اب تک کسی نے کیا ہے اور نہ تاقیامت کوئی کر سکے گا. ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔