وزیراعظم پاکستان عمران خان کا سعودی ولی عہد سے ملاقات کا نتیجہ، دوبارہ عمرہ کرنے پرعائد 2 ہزار ریال کی فیس ختم

چترال (چترال ایکسپریس)سعودی عرب نے دو سال میں پاکستانیوں کے دوبارہ عمرہ کرنے پر عائد دو ہزار ریال فیس ختم کردی ہے۔ سعودی وزارت مذہبی امورنے پاکستانی حکام، عمرہ اور حج آپریٹرز کو اس حوالے سے آگاہ کردیاہے۔فیس ختم کرنے سے متعلق باضابطہ اعلان اگلے ہفتے ہونے کا امکان ہے۔وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں عمرہ فیس کا معاملہ اُٹھایا تھا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔