02/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

سیاسی و مذہبی شخصیات کا مولانا سمیع الحق کی شہادت پر تعزیت اور افسوس کا اظہار

چترال ایکسپریس۔۔۔۔۔۔۔۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت نے مولانا سمیع الحق کی شہادت پر گہرے دکھ کا ا ظہار کیا اور کہا کہ وزیراعظم کو چین میں واقعے کی اطلاع دے دی گئی ...

مزید پڑھئے

مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید

جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ کے سربراہ اور ممتاز عالم دین مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے،بیٹے مولانا حامد الحق کے مطابق مولانا سمیع الحق عصر کے بعد گھر پر آرام کر رہے تھے،ان پر چھری سے وارکیے گئے۔ مولانا سمیع الحق کی عمر 80 برس ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال ……پی پی پی چترال کے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد حکیم ایڈوکیٹ کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے جنرل سیکرٹری محمد حکیم ایڈوکیٹ کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی۔اُن کی نمازہ جنازہ کل مورخہ 3نومبرکوغذی میں ادا کی جائیگی۔سوگوارن میں محمد ایوب اور محمد نواز بیٹے شامل ہیں ۔

مزید پڑھئے

آسیہ مسیح کو بری کرنے کے خلاف چترال میں متحدہ مجلس عمل اور جماعت اہل سنت چترال کا مشترکہ طور پر احتجاجی جلسہ کا انعقاد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) آسیہ مسیح کو بری کرنے کے خلاف چترال میں متحدہ مجلس عمل اور جماعت اہل سنت چترال نے مشترکہ طور پر ایک احتجاجی جلسہ منعقد کیا جس سے حافظ خوش ولی خان، قاری عبدالرحمن قریشی، مولانا جمشید احمد، مولانا اسرار الدین الہلال، مولانا عبدالشکور، ایم پی ...

مزید پڑھئے

پاک چین دوستی شخصیات کے گرد نہیں گومتی

عنایت اللہ اسیر سماجی کارکن 03469103996 …..aseerchitral@yahoo.com…… چین پاکستان دوستی شخصیات کے گرد نہیں گومتی ملکی حالات کیسے اور جیسے بھی ھوں ھماری دوستی لازوال ھے اس بات کا ثبوت یہ ھے کہ گوادر کاشغر کوری ڈور کا معاھدہ جناب اصف علی ذرداری کے دور میں ھوتا ھے عمل در ...

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا پیسکو دفتر میں ایس ڈی او سے ملاقات،صارفین کو درپیش مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کا مطالبہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے گذشتہ روز پیسکو دفتر میں ایس ڈی او سے ملاقات کی۔ملاقات میں اوور بلینگ،اوور ریڈنگ اور میٹر ریڈرنگ کے بغیر بلوں کی ترسیل پر ایس ڈی او کو آگاہ کیا گیا اور اس مسئلے کو جلد حل کرنے کا مطالبہ کیا۔اُنہوں نے ...

مزید پڑھئے

چترال پریس کلب کے زیر اہتمام اویر کے تین مقامات شونگوش ، بروم اور ریری میں پریس فورم کا انعقادحکومت کی طرف سے،نظر انداز کرنے لوگوں کا شدید ردعمل کا اظہار

چترال(ظہیر الدین)بالائی چترال کی وادی اویر کے لوگوں نے حکومت کی طرف سے علاقے کو مسلسل نظر انداز کرنے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اکیسویں صدی میں بھی چترال کا علاقہ اویر بنیادی انسانی سہولیات سے یکسر محروم ہے ۔ لوگ پُر خطر ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔