03/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

جے یو آئی چترال کے زیر اہتمام شہید ناموس رسالت مولانا سمیع الحقؒ کے لئے تعزیتی جلسہ

 چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ریحانکوٹ چترال امیر جے یو آئی چترال قاری عبدالرحمن قریشی کی زیر صدارت شہید ناموس رسالت،مھتمم جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک،عظیم دینی وسیاسی شخصیت حضرت مولانا سمیع الحق صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کےلئے تعزیتی جلسہ منعقد ہوا، جسمیں اجتماعی قران خوانی کے بعدجے یو آئی چترال کے ضلعی رھنماؤں نے ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال۔ریڈیو پاکستان چترال کے پروڈیوسر جاوید اقبال کے والد محترم انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ریڈیو پاکستان چترال کے پروڈیوسر اور کھوار نامہ رسالہ کے ایڈیٹر معروف ادبی شخصیت جاوید اقبال کے والد محترم عبدالباقی گذشتہ روز ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال میں انتقال کرگئے۔مرحوم کو ہفتے کے روز آبائی گاؤں گہکیر میں سپردخاک کردیا گیا

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال نے بی اے سپلیمنٹری امتحانات2018میں داخلوں کا کردیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جامعہ چترال نے بی اے سپلیمنٹری امتحانات 2018میں داخلوں کا اعلان کردیاہے۔یونیورسٹی کے پی آراو کے دفتر سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جوطالب علم بی -اے (B.A) سالانہ امتحان 2018میں امتحان دے چکے ہیں اور جن کا ایک یا دو مضمون فیل ہیں وہ ...

مزید پڑھئے

داد بیداد….پس پر دہ محر کات 

دارلعلوم حقا نیہ کے مہتمم، ملی یک جہتی کونسل کے سر براہ اور جمعیتہ العلمائے اسلام (س ) کے امیر مو لا نا سمیع الحق جیسی بزرگ ہستی کی شہادت کا سانحہ ایسے وقت پر پیش آیا جب قوم ایک بڑی آزما ئش سے گزر رہی تھی اس واقعہ کو ...

مزید پڑھئے

چترال کے ایک اور سپوت پا ک آرمی میں کمیشن کے لئے منتخب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے ایک اور سپوت کو پا ک آرمی میں کمیشن کے لئے منتخب کیا گیا حقیق الرحمن ولد فیض الرحمن سکنہ سنگور لوٹ دیہہ کو لا نگ کورس 142کے لئے منتخب کیا گیا ہے وہ نومبر کی 9تا ریخ کو پی ایم اے کا کول میں حا ...

مزید پڑھئے

ترش و شیرین،ایک چراغ اور بجھا، اور بڑھی تاریکی

……….نثار احمد …….. استاذ الاساتذہ، استاذ المجاہدین مولانا سمیع الحق رح کو نامعلوم افراد نے گھر میں گُھس کر انتہائی بےدردی سے شہید کر دیا. مولانا صاحب کی اِس پُراسرار، اندوہناک اور مظلومانہ شہادت پر جتنا بھی افسوس کیا جائے، کم ہے. مولانا سمیع الحق صاحب ایک فرد ہی نہیں، ...

مزید پڑھئے

مولانا سمیع الحق پر حملہ دراصل پاکستان پر حملہ ہے (رضیت بااللہ)

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)صدر ھدیہ الھادی پاکستان رضیت بااللہ ایک پریس ریلزکے ذریعے مولانا سمیع الحق کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ حملہ دراصل پاکستا ن پر کیا گیا ہے ۔شہید مولانا سمیع الحق نے ہمیشہ دفاع پاکستا ن کونسل کے پلیٹ فارم ...

مزید پڑھئے

(شہادت ھے مطلوب و مقصود مومن نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی,) کیا بلیک واٹر پھر متحرک ھوگیے

عنایت اللہ اسیر سماجی کارکن 03469103996 aseerchitral@yahoo.com. (شہادت ھے مطلوب و مقصود مومن نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی,) کیا بلیک واٹر پھر متحرک ھوگیے داعی امن و اشتی پیار محبت اتحاد و اتفاق سب کے قابل قبول فقیرانہ انداز قیادت سیادت و سیاست کے حامل شیخ القران و الحدیث ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔