04/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں کوہاٹ ڈویژن کو گیس کی فراہمی کا مسئلہ بلا تاخیر حل کرنے کے عزم کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں کوہاٹ ڈویژن کو گیس کی فراہمی کا مسئلہ بلا تاخیر حل کرنے کے عزم کا اظہارکیا گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ نے اس سلسلے میں گیس سپلائی کی مجوزہ اور جاری سکیموں کی راہ میں حائل رکاوٹیں او ...

مزید پڑھئے

نرسنگ سروس اسٹرکچر کا اجرا، ایک جائزہ

……… تحریر۔ سید ناصرعلی شاہ …….. پانج سالوں کی مسلسل کوششوں کے بعد پانچ نکاتی سروسز اسٹریکچر کی منظوری نرسنگ پروفیشن اور نرسسز کے لئے انتہائی اہم اور خوش آئند امر ہے. ان 5 سالوں کے دوران نرسس نے قیدوبند کی تکلیفیں جھلیں. ان پر لاٹھی چارج کیا گیا. کئی ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کمیٹی کااجلاس رشکئی سپیشل اکنامک زون کے منصوبے کیلئے متعلقہ کمپنی کے ساتھ جوائنٹ وینچر ایگریمنٹ پر دستخط کرنے کی منظوری

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کمیٹی کے اجلاس میں رشکئی سپیشل اکنامک زون کے منصوبے کیلئے خیبرپختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کو متعلقہ کمپنی کے ساتھ جوائنٹ وینچر ایگریمنٹ پر دستخط کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔وزیراعلیٰ نے رشکئی ...

مزید پڑھئے

تازہ ترین…شیشی کوہ گورین گول برفانی تودہ کی زد میں آنے والےچاروں افراد کی نعشیں برآمد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)تازہ ترین۔۔ گورین گول شیشی کوہ میں برفانی تودہ کی زد میں آکر جان بحق ہونے والے چاروں افراد مومن اور امیرزادہ پسران خائستہ خان ساکنان شاہی نور شیشی کوہ۔,سعد ملوک ولد بہادر اور عثمان ولد گل محمد ساکنان کاوتی ارندو کی لاشیں نکال لی گئیں۔ امدادی ...

مزید پڑھئے

غذائی قلت کا ممکنہ بحران

……………….محمد شریف شکیب……… اقوام متحدہ کے چار ذیلی اداروں نے پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ غذائی قلت پر قابو پانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات نہ کئے گئے تو2030تک خطے میں بڑے پیمانے پر انسانی ہلاکتوں کا اندیشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ...

مزید پڑھئے

چترال سکاوٹس میں کرکٹ ٹورنامنٹ چترال پولیس نے چترال سکاوٹس کرکٹ کو ہراکر فائنل جیت لیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہیڈ کواٹر چترال سکاوٹس کے کرکٹ گراوند میں بروز ہفتہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ چترال پولیس اور ہیڈکواٹر چترال سکاوٹس کے ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ۔چترال پولیس کرکٹ ٹیم کی قیادت ڈی۔پی۔او چترال محمد فرقان بلال اور چترال سکاوٹس ہیڈ کواٹر ٹیم کی قیادت کمانڈنٹ چترال ...

مزید پڑھئے

شندور سے لے کر چکدرہ تک سی پیک کے متبادل روٹ دوبارہ سی پیک میں شامل کئے جائیں گے۔سابق ایم این اے شہزادہ افتخا ر الدین

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) سابق ایم این اے چترال شہزادہ افتخا ر الدین نے کہا ہے کہ چین کے نائب وزیر خارجہ کا سی پیک کے بارے میں اتوار کے دن جاری کردہ بیان کی روشنی میں اہالیان چترال کے لئے امید روشن ہوگئے ہیں اورشندور سے لے کر چکدرہ ...

مزید پڑھئے

وادی شیشی کوہ گورین گول میں برفانی تودہ گرنے سے چار افراد لاپتہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس): گورین گول شیشی کوہ میں برفانی تودہ کی زد میں آکر لاپتہ ہونے والے چار افراد میں دو سگے بھائی شامل ہیں۔  لاپتہ افراد کے نام;: مومن اور امیرزادہ پسران خائستہ خان ساکنان شاہی نور شیشی کوہ۔ سعد ملوک ولد بہادر اور عثمان ولد گل محمد ساکنان ...

مزید پڑھئے

گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں شہید مولانا سمیع الحق مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کا اہتمام

چترال ( ارشاد اللہ شاد سے ) گورنمنٹ دارالعلوم چترال واقع شاہی مسجد چترال میں بروز ہفتہ شہید ناموس رسالت مولانا سمیع الحق مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی گئی ۔ جس میں جامعہ ہذا کے اساتذہ سمیت طلباء نے شرکت کی۔ اور ان کی شہادت ...

مزید پڑھئے

سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی

……….محمد شریف شکیب…… خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر پابندی لگائی ہے کہ وہ دوران ڈیوٹی سمارٹ فون اور ٹیبلٹ(بڑے سائز کا ٹچ موبائل) استعمال نہیں کرسکیں گے۔ صوبائی وزیر صحت ہشام انعام اللہ نے خبردار کیا ہے کہ پابندی زبانی کلامی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔