06/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

ٹی ایم اے دروش ،ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کے تعاون سے دروش میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن دروش ،ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کے تعاون سے دروش میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز6نومبر2018کوجھاڑو لگاکرشروع کردیا جو کہ کئی دن تک جاری رہے گا جس کے دوران شہراور دیہات میں صفائی کے ساتھ ساتھ عوا م میں آگہی پھیلائی ...

مزید پڑھئے

اے سی چترال عالمگیر خان کا چترال شہر کے احاطے میں دریائے کے کنارے کوڑا کرکٹ پھکنے اور پانی کو آلودہ کرنے کے رپورٹ پر سخت نوٹس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیر خان نے چترال شہر کے احاطے میں دریائے کے کنارے کوڑا کرکٹ پھکنے اور دریا کے پانی کے پانی کو آلودہ کرنے کے رپورٹ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے ٹی ایم او قادر ناصر کے ہمراہ دنین ...

مزید پڑھئے

نئے قبائلی اضلاع (سابق فاٹا) کے صوبے میں انضمام اور اُنہیں ترقی کے دہارے میں لانے کیلئے انتہائی سنجیدگی سے کام جاری ہے.وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

پشاور(چترال ایکسپرس )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ نئے قبائلی اضلاع (سابق فاٹا) کے صوبے میں انضمام اور اُنہیں ترقی کے دہارے میں لانے کیلئے انتہائی سنجیدگی سے کام جاری ہے ۔ نئے اضلا ع کا مکمل انضمام اگرچہ ایک چیلنج ہے تاہم اگر عزم ہو تو مشکل ...

مزید پڑھئے

پراونشل منیجمنٹ سروس چترال سے تعلق رکھنے والے افسران کامطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر قلم چھوڑ ہڑتال شروع کرنے کا اعلان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پراونشل منیجمنٹ سروس (پی ایم ایس ) سے تعلق رکھنے والے افسران ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں اور بازؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر غم وغصے کا اظہارکررہے ہیں۔ سروس اسٹرکچرز ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان …. اساتذہ اور اضافی خدمات 

ہٹلر کو جاکے رپورٹ دی گئی کہ ہماری فوجیں ہر محاذ پہ شکست کھا رہی ہیں خدشہ ہے کہ جنگ ہار جائیں شکست کھائیں ۔۔ٹوٹ پھوٹ جائیں ۔ہٹلر نے کہا کہ اگر ایسا کچھ ہے تو اپنے اساتذہ کو کہیں محفوظ پناہ گاہ میں جمع کرو ان کی حفاظت کرو ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔