08/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

صوبائی کابینہ کا اجلاس ،اپر چترال ضلع کی منظوری دیدگئی،وزیراعلیٰ کا فوری طورپر ضلع کا اعلامیہ جاری کرنے کی ہدایت

پشاور(چترال ایکسپریس)خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ جس میں صوبائی وزراء نے شرکت کی۔اور اپر چترال ضلع کا اعلان کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے فوری طورپر اپر چترال ضلع کا اعلامیہ جاری کرنے کی ہدایت ...

مزید پڑھئے

وریجون میں بنائے گئے آفسز کو کسی بھی صورت تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔عمائدین تورکہو اور یوسی تریچ کے ممبران اور عمائدین کی قرارداد

تورکہو ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) تورکہو اور یو سی تریچ کے ممبران اور عمائدین کا شاگرام تورکہو میں زیر صدارت سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل یو سی تریچ سیف الاسلام ایک اہم میٹنگ منعقد ہوامیٹنگ میں ایک قرارداد پاس ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ کے پی کے گورنمنٹ ...

مزید پڑھئے

لولی لنگڑی ضلع نہیں چاہتے ایک ڈی سی اور ایک ڈی پی او کی تعیناتی سے اپر چترال کے عوام کے مسائل حل ہونے کی بجائے مزید بڑ ھ جائیں گے۔سلیم خان کی پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) سابق صوبائی وزیر اور پی پی پی کے ضلعی صدر سلیم خان نے ایک سال گزرنے کے باوجود اپر چترال ضلعے کی قیام کا نوٹیفیکیشن نہ کرنے پر پی ٹی آئی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال 8نومبر کو ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…..اچھی خبریں 

وطن عزیز پا کستان کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران چین پا کستان اقتصا دی راہداری (CPEC) کے حوالے سے اختلا فات اور ابہام کو دور کر دیا گیا ہے اور 6ارب روپے کے ما لیا تی پیکیج کا ...

مزید پڑھئے

قومی مفاد کے منافی شرائط

………محمد شریف شکیب……… وزیرخزانہ اسد عمرنے قوم کو نوید سنائی ہے کہ ملکی مفادات کے خلاف آئی ایم ایف کی کوئی شرط قبول نہیں کی جائے گی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈز کا وفد آنے والے ہفتوں میں قرضے کی شرائط طے کرنے پاکستان آرہا ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا ...

مزید پڑھئے

اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الولی اور ٹی ایم او دروش مصباح الدین کی نگرانی میں دروش بازار میں تجاوزات خلاف اپریشن

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الولی اور ٹی ایم او دروش مصباح الدین کی نگرانی میں دروش بازار میں تجاوزات خلاف اپریشن کیا گیادروش بازار میں بنائے گئے غیر قانونی سیڑھیوں اور دوکانو ں کے سامنے تجاوزات ہٹانے کیلئے اپریشن کا آغاز کیا گیا ۔ اس موقع پراسسٹنٹ ...

مزید پڑھئے

پشاور میں چترال میں نوجوانوں اور لوگوں میں دماغی بے سکونی کے موضوع پروقار سیمینار کا انعقاد

پشاور(چترال ایکسپریس)چترال میں نو جوان ,اور لوگون میں دماغی بے سکونیکے موضوع پر پیرل کنٹیننٹل ھوٹل کے خیبر ھال میں کلرز اف چترال نے ایس آر ایس پی کے تعاون سے ایک با وقار سیمینار کا انعقاد کیا جس میں بین الاقوامی شہرت کے حامل ماہرین نفسیات ڈاکٹر خالد مفتی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔