10/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

ترش و شیرین….. (ضلع اپر چترال، چند گزارشات )

نثار احمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اللہ کرکے تحریک انصاف نے کابینہ میٹنگ میں اپر چترال کے قیام کی منظوری دے کر اپنے پرانے وعدے اور اہلیانِ چترال کے ایک دیرینہ مطالبے کو پورا کر ہی دیا. توقع یہی ہے کہ اگلے چند دنوں میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری ہو گا اور اِس ...

مزید پڑھئے

لواری ٹنل کی تعمیر کے بعد اپر چترال کو ضلع بنانے کی منظوری چترال کی تاریخ کا سنہرا باب ہے۔سرتاج احمد خان

چترال ( محکم الدین ) سابق تحصیل ناظم چترال اور سابق صدر چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و رہنما تحریک انصاف سرتاج احمد خان نے کہا ہے ۔ کہ لواری ٹنل کی تعمیر کے بعد اپر چترال کو ضلع بنانے کی منظوری چترال کی تاریخ کا وہ سنہرا باب ...

مزید پڑھئے

مولانا عبد الاکبر چترالی کی طرف سے چترال کی دوصوبائی سیٹوں کی بحالی کے لئے دستور پاکستان میں ترمیمی بل قومی اسمبلی سکرٹریٹ میں جمع 

اسلام آباد(چترال ایکسپریس)چترال کی دوصوبائی سیٹوں کی بحالی کے لئے قومی اسمبلی میں دستور پاکستان میں ترمیمی بل2018ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترال کی طرف سے قومی اسمبلی سکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی ہے دستور میں ترمیمی بل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چترال ایک دشوار گزار اور ...

مزید پڑھئے

ٹی ایم اے کا دفتر قاقلشٹ میں بنایا جائے۔یا تورکہو کو الگ ٹی ایم اے کا درجہ دیا جائے۔اقبال مراد نائب ناظم وی واشیچ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اقبال مراد نائب ناظم وی واشیچ تورکہو نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ نئے ٹی ایم اے کی دفتر موڑکہو میں بنانے کی وجہ سے صرف وی سی وریجون کو فائدہ ہوگا باقی وی سیز کا نقصان ہوگا اس لئے تمام یوسیز کو یہ منظور نہیں۔اُنہوں ...

مزید پڑھئے

سٹلمنٹ کے حوالے سے اھم معلومات

تحریر: وقاص احمد ایڈوکیٹ۔۔۔۔۔۔۔  چترال میں چراگاہ شکار گاھ بنجر اور ریویر بیڈ کے نام سے لوگوں کے شاملات پر سرکار کی جانب سے اپنی ملکیت قرار دیکر قبضہ کرنے اور سرکاری ریکارڈ میں سرکار کے نام ملکیت قرار دینے کا سلسلہ جاری ھے بد قسمتی سے قومی اور صوباٸی ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان …. شمع اور آنسو 

ٍشمع کی آنکھوں میں جب افسردگی اتر آتی ہے تب بھی خوبصورت لگتی ہیں ۔ان میں چمک اتر آئے تو پھر اورعضب کی خوبصورت ہوتی ہیں ۔شمع کی زندگی بھی کیا عجیب ہے۔۔ خود جلے تب بھی دوسروں کو روشنی دیتی ہے ۔اس کے ارد گرد اس کی کرنیں پھیل ...

مزید پڑھئے

ایکسپورٹ پروسسنگ زون کراچی کے ڈپٹی منیجر دینار ولی خان کو آبائی گاؤں گژاندہ دنین میں سپرد خاک کیا گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ایکسپورٹ پروسسنگ زون کراچی کے ڈپٹی منیجر دینار ولی خان کو ہفتے کے روز ان کے آبائی گاؤں گژاندہ دنین میں سپرد خاک کیا گیا جوکہ دو دن پہلے طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔ وہ گزشتہ 38سالوں سے اس ادارے کے ساتھ ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی قائدین نے نئے ضلع کے قیام کو پروپیگنڈے کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ قرار دیا۔

پشاور( نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف چترال کے قائدین نے صوبائی کابینہ میں چترال کو دو حصوں میں تقسیم کرکے نئے ضلع اپر چترال کے قیام کے اعلان کو پی ٹی آئی کے ایک اور وعدے کی تکمیل اور نئے ضلع کے قیام کے خلاف پروپیگنڈے کرنے والوں کے منہ ...

مزید پڑھئے

فکر فردا ……ضلع اپر چترال کا قیام!جدوجہد اور محلاتی سازشوں کی طویل داستان

 بالآخر طویل انتظار کے بعد خیبر پختونخواہ صوبائی کابینہ نے ضلع اپر چترال کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی اور نئے ضلع کا نوٹیفیکشن اگلے ایک دو دن میں متوقع ہے۔ آج سے ٹھیک ایک برس قبل 8نومبر 2017ء کو موجودہ وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر اعلی ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…..ماسٹر پلا ن 

جدید دنیا کو درپیش مسائل اور اُن کا حل آج کل کے دانشوروں کا پسندیدہ ترین مو ضوع ہے یہ عالمی سطح سے لیکر محلہ اور گلی کی سطح تک زیر بحث ہے کہ مو جو دہ دور کے بحرانوں سے کس طرح نکلا جائے آج کے انسان کو سکون ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔