11/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال ڈسٹرکٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ایوبیہ کرکٹ کلب دنین نے یونیورسٹی ٹاؤن کرکٹ کلب کو ہراکرٹرافی اپنی نام کرلی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ایوبیہ کرکٹ کلب نے یونیورسٹی ٹاؤن کرکٹ کلب کو ہراکر چیمپیئن کپ کے فاتح قرار پائے جس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے 130رنز کی ٹارگٹ ...

مزید پڑھئے

 آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول  سین لشٹ میں یوم اقبال کی تقریب  سے شایان شان طریقے سے منعقد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) گزشتہ دنوں آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال میں یوم اقبال کی تقریب شایانِ شان طریقے سے  منعقد کی گئی ۔ تقریب کی صدارت گورنمنٹ ڈگری کالج چترل کے پرنسپل پروفیسر ممتاز حسین نے کی ۔ انہوں نے اپنے صدارتی خطبے میں کہا  کہ علامہ ...

مزید پڑھئے

چترال میں بیلین ٹری سونامی کے متاثرہ مالکان کے نقصان کا ازالہ کیا جائے اور ان کے خلاف فوجداری کیس بنانے کا سلسلہ فی الفور بند کیا جائے۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال کے عوامی اور سیاسی حلقوں نے بیلین ٹری سونامی پراجیکٹ کے تحت مختلف علاقوں میں نرسری فارم لگانے کے لئے دیئے گئے فنڈز کے استعمال کے سلسلے میں کاشت کاروں کو تنگ کرنے پر تعجب اور برہمی کا اظہارکیا ہے جبکہ انہوں نے محکمہ ...

مزید پڑھئے

پیپلز ہاوس پبی میں بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر تقریب اور شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعائیں۔پاکستان میں جمہوریت بھٹو خاندان کی قربانیوں کا ثمر ہے، نیلوفر بابر

پشاور(چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین خیبر پختونخوا کی سینئر نائب صدر نیلو فر بابر نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت پیپلز پارٹی کی قربانیوں کی مرہون منت ہے۔ بھٹو خاندان نے جمہوریت کی خاطر جتنی قربانیاں دی ہیں۔ دنیا کی جمہوری تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ ...

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ چترال کی مجرمانہ غفلت اورجوڈیشل کونسل کی ریکارڈ کا حالت زار زمدار کون ?

تحریر: وقاص احمد ایڈوکیٹ۔۔۔۔۔۔ سر شجاع الملک کی تخت نشینی سسے قبل چترال میں کوٸی جوڈیشل کونسل قاٸم نہیں تھی 1895 کے بعد غالباً 1908 کو جوڈیشل کونسل کا قیام عمل میں لائے گئے ۔پہلے جوڈیشل کونسل کے بارے میں عام آدمی کو معلومات پہنچانا نہایت ضروری اور فرض سمجھتا ...

مزید پڑھئے

وزیراعظم پاکستان عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ملاقات

اسلام آباد(چترال ایکسپریس)وزیراعظم پاکستان عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں امن و امان ، طرز حکمرانی ، نئے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں پیشرفت ،100 روزہ پلان اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے صوبائی حکومت کے اقدامات ...

مزید پڑھئے

نام سےبہلا نہ دینا نام کرلوکام سے دل کو ھے ایک خوف سا مجھکو تیرے انجام سے ضلع مستوج چترال مبارک 

سماجی کارکن عنایت اللہ اسیر. 03469103996 aseerchitral@yahoo.com. ۔۔۔۔۔نام سےبہلا نہ دینا نام کرلوکام سے دل کو ہے ایک خوف سا مجھ کو تیرے انجام سے یہ بند میرے ایک اردو نظم کا حصہ ھیں جو میں نے امیر حیدر خان ھوتی کے وزارت اعلی کے ذمانے میں 2008 میں لکھا ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔