پشاور(چترال ایکسپریس)خیبرپختونخوا کے محکمۂ اعلیٰ تعلیم نے صوبے بھر کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سگریٹ اور نسوار کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ محکمۂ اعلیٰ تعلیم خیبرپختون خوا کے اعلامیے کے مطابق ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی کے پی کے کی زیر صدارت اجلاس میں اس حوالے سے ہدایات جاری ...
مزید پڑھئےروزانہ ارکائیوز
خیبرپختونخوا،خواتین پر تشدد کی روک تھام کا قانون تیار,جبکہ شوہر پرجھوٹا الزام لگانے پر بیوی پر بھی 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔
چترال ایکسپریس)خیبرپختونخوا میں خواتین پرگھریلو تشدد کی روک تھام کا مجوزہ قانون تیارکرلیا گیا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں خواتین پرتشدد کی روک تھام کا مجوزہ قانون تیارکرلیا گیا ہےجس کے مطابق تشدد ثابت ہونے،بیو ی یا اسکے رشتے داروںکو دھمکانے پرشوہر کو قید اور جرمانے کی سزا دی جاسکے ...
مزید پڑھئےموڑکھو تورکھو تحصیل کے ہیڈکوارٹرز کے مقام کے تعین میں اہالیان تورکھو اور تریچ کے تحفظات کے بارے میں اہم اجلاس
چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)نوزائیدہ موڑکھو تورکھو تحصیل کے ہیڈکوارٹرز کے مقام کے تعین میں اہالیان تورکھو اور تریچ کے تحفظات کے بارے میں ایک اجلاس ٹاؤن چترال میں منعقدہوا جس میں تورکھو اور تریچ سے منتخب ارکان ضلع و تحصیل کونسل اور ویلج ناظمین اور ضلع ناظم مغفرت شاہ اور ...
مزید پڑھئےدھڑکنوں کی زبان …. اس غیرت ناہید کی ۔۔
اس کو پھر مجھ پہ غصہ آیا ۔۔اس نے پھر طنزاً میری اردو کو اچھی کہی ۔۔میری کیا حیثیت تھی ۔۔۔وہ میری میم تھی ۔۔مجھے شرمندگی ہوئی اور احترام کے دامن میں پھر سے چھید پڑگئے ۔۔مجھے اپنی نالایقی پہ کڑنا پڑا ۔۔پھر افسوس ہوا کہ میں نے اردو کی ...
مزید پڑھئے