14/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

ٹی ایم اے اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز کے لئے مستقل دفاتر کا غ لشٹ میں تعمیر ہونے تک ٹی ایم او ہفتے میں دو دن بونی اور تین دن وریجون میں قائم دفتر میں کام کرے گا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ٹی ایم اے موڑکھو تورکھو کے دفاتر سمیت تحصیل ہیڈ کوارٹرز کو موڑکھو میں قائم کرنے پر تحصیل تورکھو، تریچ اور اویر کے باشندوں کی تحفظات کو دور کرنے اور باہمی مشاورت سے تصفیہ کے لئے ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ کے زیر صدارت اجلاس میں ...

مزید پڑھئے

نیب سابقہ ایم پی اے کی گولین گول واٹرپراجیکٹ میں کی گئی کرپشن و دیگر ترقیاتی کاموں میں خرد برد کا نوٹس لے،امیر علی صدر پی ٹی آئی ٹاون چترال 

چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس )امیر علی صدر پاکستان تحریک انصاف چترال ٹاؤن نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ سلیم خان سابق ایم پی اے چترا ل جب پہلی بار ایم پی اے چترال کے لئے نامزد ہو ئے تو چترال کے عوام نے بالخصوص چترال ٹاؤن کے لوگوں نے ...

مزید پڑھئے

نجی اسکولوں نے کتنی فیس بڑھانی ہے، اب عدالتی کمیٹی فیصلہ کرے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد ( نیوز ایجنسی ) چیف جسٹس ثاقب نثار نے نجی اسکولوں کی فیسوں کے معاملے پر کیس کی سماعت میں ریمارکس دیئے ہیں کہ اسکولوں نے سال میں کتنی بار اور کتنی فیس بڑھانی ہے یہ عدالتی کمیٹی طے کرے، فیسوں میں اضافے سے والدین رو رہے ہیں، ...

مزید پڑھئے

ہرچین سے مستوج جاتے ہوئے مسافر وین گہری کھائی میں جاگری۔تمام مسافر حادثے میں محفوظ

کل صبح ہرچیں سے مستوج جاتے ہوئے شاہی داس گشٹ کے نزدیک مسافر وین گہری کھائی میں جا گیری، ویلی لاسپور کے مشہور سماجی و سیاسی شخصیت و سابق ممبر یونین کونسل نگاہ بن شاہ, خواتین سمیت اٹھارہ مسافر سوار تھے، تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ کچھ مسافروں ...

مزید پڑھئے

نسوار پر پابندی

…..محمد شریف شکیب…… محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سگریٹ اور نسوار کے استعمال پر فوری پابندی لگادی ہے۔ محکمہ تعلیم نے تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا پر ہی نہیں ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔