15/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

پی ٹی آئی چترال کے نام نہاد لیڈران سلیم خان کے اوپر تنقید کرنے کے بجائے پہلے اپنی کارکردگی عوام کو بتائیں۔قاضی فیصل انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گزشتہ دنوں پی ٹی آئی ٹاون چترال کے صدرکے بیان کا مذمت کرتے ہوئے پی پی پی چترال کے انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل احمد نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ دوسروں پر تنقید کرنا بہت آسان ہے مگرپی ٹی آئی کی صوبے اور مرکز میں حکومت ہونے ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا ہائیڈل ڈویلپمنٹ فنڈ کے ذریعے آئندہ پانچ سالوں کیلئے تیار کرنے والے منصوبوں کی تفصیلات طلب

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ہائیڈل ڈویلپمنٹ فنڈ کے ذریعے آئندہ پانچ سالوں کیلئے تیار کرنے والے منصوبوں کی تفصیلات طلب کی ہیں ۔اُنہوں نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی زیر قیادت ایک کمیٹی تشکیل دی جس کے ممبران سیکرٹری انرجی اینڈ پاور اور خزانہ ہوں گے یہ ...

مزید پڑھئے

تحریک حقوق اپر چترال کا دوما دومی پاؤر ہاوس کے متعلق ایک اہم اجلاس کا انعقاد،26نومبر کو جلسے کے انعقاد کا فیصلہ

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعرت 15نومبر کو تحریک حقوق عوام اپر چترال کااجلاس بونی ڈوک پرویز لال ہاوس میں زیر صدارت سلامت خان منعقد ہوا۔اجلاس کا واحد ایجنڈا آیس آر ایس پی کے ہائیڈئل پاؤر ہاؤس دوما دومی کے متعلق تھا۔اجلاس میں تمام ممبران کی جانب سے مذکورہ بجلی گھر کو گذشتہ ...

مزید پڑھئے

صحت کے اداروں کو عوامی خواہشات کے مطابق بہتر طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہونی چاہیئے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے یقین دلایا ہے کہ صحت کی بنیادی اور تمام سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے اور ہدایت کی کہ اس مقصد کیلئے وسائل فراہم کرنا اور صحت کے اداروں کو عوامی خواہشات کے مطابق بہتر طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی ...

مزید پڑھئے

ترش وشرین۔۔۔۔۔تعلیم و تربیت کے گلشن میں بیتے چند لمحات

تحریر:نثار احمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گزشتہ روز اے کے ایچ ایس ایس کوراغ میں “زندگی ایک نعمت ہے، زندگی ایک امانت ہے” کے موضوع پر ایک روزہ سمینار منعقد ہوا جس کے صدرِ محفل اسسٹنٹ کمشنر مستوج ایٹ بونی عنایت اللہ جبکہ مہمانانِ خصوصی ڈسٹرکٹ خطیب چترال مولانا فضل مولا اور شاہی خطیب ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ….. استاد ۔۔ای ،سی، ای، ڈی کی کلاس میں 

ای سی ای ڈی آج کل کی تعلیم و تعلم کے میدان کی ایک اصطلاح ہے ۔بہت بچپن میں بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے منصوبہ بندیاں ،ترتیب ،تنظیم اور کوششوں کو ای ، سی ،ای ڈی سسٹم کہتے ہیں ۔۔بچے کا ماحول ، اس کے گھر کا ماحول ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ….آگے کیا ہو گا ؟

ہال میں لیکچرتھا مو ضوع خشک تھا مگر سامعین کے سوا لات نے اس کو دلچسپ بنا دیا فا ضل مقر ر پا کستان میں آئینی اصلا حا ت کے ار تقا ئی عمل پر بول رہا تھا آٹھویں تر میم ، ستر ھویں تر میم اور اٹھا ر ویں ...

مزید پڑھئے

15نومبرتمباکونوشی کاعالمی دن

ہرسال 15نومبر کا دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمباکو نوشی کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد تمباکو نوشی سے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس کے مضر اثرات، سگریٹ نوشی کی پیشکش سے انکار کا شعور بیدار کرنا اور ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔