16/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

مہترجو حاجی سردار عبدالغنی خان المعروف سردار آغاوفات پاگئے نماز جنازہ ہفتہ 17نومبر دوپہر دو بجے ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مہترجو حاجی سردار عبدالغنی خان المعروف سردار آغا بابا آف کیسو آج شام 6 بجے بروز جمعہ بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں۔ سردار عبدالغنی حاجی شہزادہ خلیل احمد کے بڑے بھائی, شدائی دستگیر,شمشیر دستگیر, مرحوم محبوب دستگیرکے چچازاد بھائی تھے. احسان اللہ,حیدعلی خان کے والد,اور سکند حیات,امتیاز احمد کے ...

مزید پڑھئے

چترال میں لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبرچترالی کا پیسکوکے اہم ذمہ دران سے ملاقات

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال میں لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبرچترالی نے واپڈا ہاؤس میں پیسکوکے اہم ذمہ دران سے ملاقات کی ہے،روزانہ دس سے 14گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کا فیصلہ،آئیندہ بروز گرڈ اسٹیشن سے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی کیونکہ ضلع چترال میں ...

مزید پڑھئے

عوام کے ساتھ احسن سلوک اوران کی خدمت ہماری اولین ذمہ داری۔ڈی پی او چترال محمد فرقان بلال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعہ 16نومبر کو ڈی۔پی۔او آفس چترال میں ایک میٹنگ مقرر ہوئی جس میں ضلع کے تھانوں کے تمام محرارن نے شرکت کی ۔ میٹنگ میں انسپکٹر جنرل آف کے پی کے پولیس کے صادر کردہ احکامات سے متعلق تمام محرارن تھانہ جات کو ہدایات دی گئیں ۔ ڈی۔پی۔او چترال ...

مزید پڑھئے

اے کے ایچ ایس سکول سین لشٹ میں سہ روزہ سائنس اینڈآرٹ ایگزبیشن شروع،ڈی پی او چترال محمد فرقان بلا نے فتہ کاٹ کر نماءئش کا افتتاح کیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)آغا خان ہائیرسیکنڈری سکول سین لشٹ میں سہ روزہ سائنس اینڈآرٹ ایگزبیشن شروع ہوگئی جس میں سرکاری اور غیر سرکاری سیکٹر کے سکولوں اور کالجو ں سے طلباء وطالبات سائنس کے مختلف مضامین فزکس، کیمسٹری، بیالوجی ، کمپیوٹر سائنس ، ریاضی اور آرٹ میں سینکڑوں پراجیکٹ پیش ...

مزید پڑھئے

حکومت اپنے اعلان کے مطابق تمام مساجد کے ایماء حضرات اور بزرگ شہریوں کے لئے وضائف مقرر کرے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس ) اعظم خان جنرل کونسلر یو سی تریچ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ صوبائی حکومت نے مساجد کے امام اور بزرگ شہریوں کو وضائف دینے کا اعلان کیا تھا۔اس کے لئے فوٹو لگا کر فارم بھروانے اور خون کے گروپ لکھنے اور شناختی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔