18/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

آفاق کے زیر اہتمام ضلع چترال کے گورنمنٹ اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کے درمیان تحریری انسائیکلو پیڈیا کوئیز کا انعقاد

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) معیاری تعلیم کے لئے کوشان ادارہ آفاق کے زیر اہتمام ضلع چترال کے گورنمنٹ اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کے درمیان تحریری انسائیکلو پیڈیا کوئیز کا انعقاد کیا گیا جس میں چترال بھرکے چھ سب تحصیلوں دروش، چترال، لٹکوہ، مستوج، موڑکھو اور تورکھو ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان کا تبلیغی جماعت کے امیر مولاناعبد الوہاب کے انتقال پرانتہائی رنج و غم اور افسوس کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمو دخان نے تبلیغی جماعت کے امیر مولانا عبد الوہاب کے انتقال پر انتہائی رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔یہاں سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی علمی اور دینی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہاکہ مرحوم نے اپنی ساری ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمو دخان کا شہید ایس پی محمد طاہر داوڑکی رہائش گاہ حیات آبادمیں شہید کے اہل خانہ سے اُن کی وفا ت پرفاتحہ خوانی کی

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمو دخان آج شہید ایس پی محمد طاہر داوڑکی رہائش گاہ حیات آباد پشاورگئے جہاں اُنہوں نے شہید کے اہل خانہ سے اُن کی وفا ت پرفاتحہ خوانی کی ۔ محمود خان نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اورشہید کے درجات کی بلندی کیلئے دُعا ...

مزید پڑھئے

چترال میں پارٹی کی کارکردگی کو نمایاں کرنے کے لئے سرکاری محکموں میں دیانت دار،اہل اور قابل افسروں کی خدمات حاصل کی جائیں۔پی ٹی آئی یوتھ ونگ صدور

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ اپر چترال کے صدر محمد ہارون اور لوئر چترال کے صدر صلاح الدین جانی نے ایک مشترکہ اخباری بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں پارٹی کی کارکردگی کو ہر سطح پر نمایاں کرنے کے لئے سرکاری محکموں میں دیانت دار،اہل اور ...

مزید پڑھئے

داد بیداد …تسلسل کی ضرورت

نومبر 2017ء میں پشاور شہر اور گرد نواح کے 1800یو ٹیلیٹی سٹو روں پر اشیائے صرف کی فرا وانی تھی نومبر 2018ء میں سارے یو ٹیلیٹی سٹور خا لی ہوگئے ہیں کسی جگہ صرف واشنگ پاوڈر دستیاب ہے کسی جگہ وہ بھی نہیں نومبر 2017ء میں صو بے کے 25اضلاع ...

مزید پڑھئے

اعلیٰ تعلیم معاشرے کی فلاح ،معاشرتی اقداراورہماری ترقی کی سمت کا تعین کرنے میں مدد گار ہونی چاہیئے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے تناظر میں صوبہ ہائیر ایجوکیشن میں جدیدیت اور اسے بین الاقوامی تقاضوں کے مطابق جدید خطو ط پر ڈھالنے کیلئے ذہن بنا چکی ہے ۔ ہم ہائر لیول پر کوالٹی پر یقین رکھتے ہیں ۔ اعلیٰ تعلیم معاشرے ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا صوبے بھر میں لینڈ کمپیوٹرائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے بھر میں لینڈ کمپیوٹرائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے کیونکہ لوگوں کے زیادہ تر مسائل زمینوں سے متعلق ہیں۔ لینڈ کمپیوٹرائزیشن سے حقداروں کا تعین ہو سکے گا۔ پورے عمل میں شفافیت آئے گی اور انصاف کاعمل ...

مزید پڑھئے

خرد کا نام جنوں پڑگیا

………..محمد شریف شکیب……….. وزیراعظم عمران خان نے انوکھی بات کی ہے۔ کہتے ہیں کہ وہ لیڈر ہی نہیں جو حالات کے مطابق یو ٹرن لینا نہیں جانتا۔انہوں نے مثالیں دیتے ہوئے کہا کہ نپولین بوناپارٹ اور ہٹلر نے یوٹرن لینے سے انکار کیا اور جنگ عظیم میں تاریخی شکست سے ...

مزید پڑھئے

چترال پولیس عوام کو فوری انصاف مہیا کریں ۔ڈی۔پی۔او چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روزڈی۔پی۔او آفس چترال میں ضلع کے تمام ایس ایچ اوزکا میٹنگ مقرار ہوا۔جس میں انسپکٹر جنرل اف کے پی کےپولیس کے صادر کردہ احکامات سے متعلق تمام ایس ایچ اوز کو آگاہی دی گئی۔ ڈی۔پی۔او چترال نے عوام کے ساتھ احسن سلوک کرنے اور تھانے میں عزت ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔