19/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال میں تین روز ہ سائنس، ٹیکنا لوجی اور آرٹس مقابلے اختتام پذیر 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال میں تین روزہ سائنس،ٹیکنالوجی اور آرٹس مقابلے اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس مقابلے میں چترال کے ۴۱ سکول اور کالجز کے تقریباً۲۵ پروجیکٹس رجسٹرڈ ہوئے اور ۳۳۱ طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ ان مقابلوں کی وزٹ آغا خان ...

مزید پڑھئے

سابق وزیرپی پی پی سید احمد حسین شاہ کاوزیراعلیٰ سے ملاقات،اپنے خاندان اورساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے سٹیٹس کو،کو توڑ کر سٹیٹس کو کی قوتوں کی چیخیں نکال دی ہیں۔ سابق فاٹا کے سات اضلاع اور چھ ایف آر آئینی طور پر صوبے کا حصہ بن چکے ہیں ، اس سلسلے میں کوئی اگر مگر ...

مزید پڑھئے

19نومبرمردوں کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔۔۔

19 نومبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں مردوں کا عالمی دن منایا جاتاہے۔ جس کا آغاز19 نومبر 1999سے ہوا۔ اس دن کو منانے کا مقصدمعاشرہ اور خاندان میں فرد کی حیثیت کو اجاگر کرنا ، نوجوانوں میں بہتر صحت، مردوں کے ساتھ امتیازی سلوک ، خاندان ، برادری اور ...

مزید پڑھئے

حاجی عبدالوہاب کون تھے؟

لاہور (عبدالمجید ساجد)ہندوستان کے مسلمانوں پر ایک وقت ایسا بھی آیا جب ان کی اپنی زمین ان پر تنگ ہوئی اور وہ دین سے بھی دور ہو گئے۔ انہی حالات میں تقریبا ایک صدی قبل متحدہ ہندوستان کے بزرگ عالم دین حضرت مولانا محمد الیاس ؒ نے دہلی سے باہر ...

مزید پڑھئے

سال 2019 چترال میں فروغ سیاحت کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا، کالاش ویلیزاورگرم چشمہ روڈ کی تعمیرپی ٹی آئی گورنمنٹ میں ہو کے رہے گی۔ایم پی اے وزیر زادہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ایم پی اے چترال وزیر زادہ نے کہا ہے ۔ کہ حکومت صوبہ خیبر پختونخوا خصوصا چترال میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے سنجیدہ اور عملی طور پر اقدامات پر یقین رکھتی ہے ۔ اور اس سلسلے میں منسٹر ٹورزم کی دلچسپی نہایت قابل ...

مزید پڑھئے

کسی بھی وائی فائی کا پاس ورڈ معلوم کرنا انتہائی آسان

کسی بھی وائی فائی کا پاس ورڈ حاصل کریں اور مفت انٹرنیٹ کے مزے اُڑائیں۔ یاد رہے یہ معلومات صرف تعلیمی مقاصد کے لیے استعمال کرنے لیے دئیے جارہے ہیں۔ کسی دوسرے کی ملکیتی وائی فائی کا پاس ورڈ ان سے پوچھے بغیر استعمال کرنا اچھی بات نہیں۔

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔