20/11/2018 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

’ہم نے افغانستان میں امن کے لیے سب سے زیادہ اقدامات کیے ہیں‘پاک آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ

پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے کامیابی کے ساتھ دہشتگردی کا مقابلہ کیا اور ساتھ ساتھ علاقائی امن میں بھی حصہ ڈالا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے افغانستان میں امن کے لیے کسی بھی اور ملک سے زیادہ اقدامات کیے ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا…..تردید یا تصدیق ؟

کسی دانا کا مشہور قول ہے “اُ س نے واقعہ سنا یا میں نے مان لیا ، اُس نے قسم کھائی تو مجھے شک ہوا کہ جھوٹ تو نہیں بول رہا ؟ جب اُن نے دوسری بار قسم کھائی تو مجھے یقین ہوا کہ جھوٹ بول رہا ہے ” یہ ...

مزید پڑھئے

صوبائی وزیر مال شکیل احمدایڈوکیٹ نے چترال کو 2 اضلاع میں تقسیم کی منظوری کوچترالی عوام کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے تحفہ قرار دیا

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر مال شکیل احمد ایڈوکیٹ نے چترال کو 2 اضلاع میں تقسیم کی منظوری کو وہاں کے عوام کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے چترال کے عوام کی پسماندگی دور ہونے کے ساتھ ساتھ ...

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت نے اپر چترال کے لئے بونی کو ہیڈ کوارٹر قرار دیتے ہو ئے ضلع کی تشکیل کا اعلامیہ جاری کر دیا

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس) صوبائی حکومت نے اپر چترال کے لئے بونی کو ہیڈ کوارٹر قرار دیتے ہو ئے ضلع کی تشکیل کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔اس طرح صوبے میں اضلاع کی تعداد 27ہو گئی ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق دو تحصیلوں مستوج ، تور کہو ،مو ڑ ...

مزید پڑھئے

دادبیداد….. ایک اور تما شا 

جائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم جے آئی ٹی ( JIT) کو بھی تما شا بنا یا گیا ہے اور یہ نیا تما شا ہے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ طاہر داوڑ شہید کے ور ثا ء نے جے آئی ٹی کی تفتیش کے عمل کو مسترد کر دیا ہے مو ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کی حکومت نے چترال کے مختلف سڑکوں کی تعمیر کا اصولی فیصلہ کیا ہے،سڑکوں کی تعمیر کی منسوخی کے حوالے سے افواہیں بے بنیاد ہیں۔ایم پی اے وزیر زادہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے چترال کے مختلف سڑکوں کی تعمیر کا اصولی فیصلہ کیا ہے ۔ اور کہا ہے ۔ کہ چترال کی پسماندگی دور کرنے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ان سڑکوں کی تعمیر از بس ضروری ہے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔