پیغام نبوت کانفرنس ضلعی سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام 22 نومبرکوجامع مسجد آڑیان چترال میں منعقد – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین | پیغام نبوت کانفرنس ضلعی سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام 22 نومبرکوجامع مسجد آڑیان چترال میں منعقد

پیغام نبوت کانفرنس ضلعی سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام 22 نومبرکوجامع مسجد آڑیان چترال میں منعقد

 میں مولاناعبدالاکبر چترالی خصوصی طور پر شرکت کریں گے.. ضلعی سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام 22 نومبر بروز جمعرات جامع مسجد آڑیان چترال میں منعقد ہونے والے 11 ویں سالانہ عظیم الشان پیغام نبوت کانفرنس سے مولانا نقیب اللہ رازی، مولانا قاری عبدالرحمان قوریشی مولانا ولی محمد ضیف، مولانا مفتی شفیق احمد، مولانا فدااحمد ،حافظ نواز مدنی ودیگر علماءکرام خطاب کریں گے جبکہ رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی کانفرنس میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

,(مشاہداتِ بلقیس )میراجسم میری مرضی

  (ساقیہ کوثر بلقیس شعبہ اردو پشاور یونیورسٹی ) کہنے کو تو ہم 1947 میں ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔